فَقَضٰىهُنَّ
سَبْعَ
سَمٰوَاتٍ
فِیْ
یَوْمَیْنِ
وَاَوْحٰی
فِیْ
كُلِّ
سَمَآءٍ
اَمْرَهَا ؕ
وَزَیَّنَّا
السَّمَآءَ
الدُّنْیَا
بِمَصَابِیْحَ ۖۗ
وَحِفْظًا ؕ
ذٰلِكَ
تَقْدِیْرُ
الْعَزِیْزِ
الْعَلِیْمِ
۟
پھر اس نے دو دن میں اس کے سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اُس کاحکم بھیج دیااور ہم نے آسمانِ دنیا کوچراغوں سے زینت دی، اور اس کو محفوظ کردیا یہ عزیز وعلیم کی منصوبہ بندی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
انبیاء کی تکذیب عذاب الٰہی کا سبب ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہے ہیں اور اللہ کے ساتھ کفر کر رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے فرما دیجئیے کہ میری تعلیم سے روگردانی تمہیں کسی نیک نتیجے پر نہیں پہنچائے گی۔ یاد رکھو کہ جس طرح انبیاء علیہم السلام کی مخالف امتیں تم سے پہلے
انبیاء کی تکذیب عذاب الٰہی کا سبب ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہے ہیں اور اللہ کے ساتھ کفر کر رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم