وَاللّٰهُ
الَّذِیْۤ
اَرْسَلَ
الرِّیٰحَ
فَتُثِیْرُ
سَحَابًا
فَسُقْنٰهُ
اِلٰی
بَلَدٍ
مَّیِّتٍ
فَاَحْیَیْنَا
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا ؕ
كَذٰلِكَ
النُّشُوْرُ
۟
اور اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہےپھر وہ بادل کو اٹھاتی ہیں پھر ہم اس کوایک مردہ دیس کی طرف لے جاتے ہیں پس ہم نے اس سے زمین کو اس کے مردہ ہوجانے کے بعد پھر زندہ کردیااسی طرح ہوگا دوبارہ جی اٹھنا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
موت کے بعد زندگی ٭٭…
قرآن کریم میں موت کے بعد کی زندگی پر عموماً خشک زمین کے ہرا ہونے سے استدلال کیا گیا ہے۔ جیسے سورۃ الحج وغیرہ میں ہے۔ [22-الحج:5] بندوں کے لیے اس میں پوری عبرت اور مردوں کے زندہ ہونے کی پوری دلیل اس میں موجود ہے کہ زمین بالکل سوکھی پڑی ہے، کوئی تروتازگی اس میں نظر نہیں آتی لیکن ب
موت کے بعد زندگی ٭٭…
قرآن کریم میں موت کے بعد کی زندگی پر عموماً خشک زمین کے ہرا ہونے سے استدلال کیا گیا ہے۔ جیسے سورۃ الحج وغیرہ میں ہے۔ [22-الحج:5]