اِنَّ
اللّٰهَ
یُمْسِكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
اَنْ
تَزُوْلَا ۚ۬
وَلَىِٕنْ
زَالَتَاۤ
اِنْ
اَمْسَكَهُمَا
مِنْ
اَحَدٍ
مِّنْ
بَعْدِهٖ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
حَلِیْمًا
غَفُوْرًا
۟
بے شک اللہ ہی آسمانوں اور زمینوں کو تھامے ہوئے ہے کہ وہ ٹل نہ جائیں اور اگر وہ ٹل جائیں تو اس کے سوا کوئی اور ان کو تھام نہیں سکتابے شک وہ تحمل والا ہے، بخشنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مدلل پیغام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ آپ مشرکوں سے فرمایئے کہ اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارا کرتے ہو تم مجھے بھی تو ذرا دکھاؤ کہ انہوں نے کس چیز کو پیدا کیا ہے؟ یا یہی ثابت کر دو کہ آسمانوں میں ان کا کون سا حصہ ہے؟ جب کہ نہ وہ خالق نہ ساجھی پھر تم مجھے چھوڑ کر انہی
مدلل پیغام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ آپ مشرکوں سے فرمایئے کہ اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارا کرتے ہو تم مجھے بھی تو