فاطر 35:40 قل ارايتم شركاءكم الذين تدعون من دون الله اروني ماذا خلقوا من الارض ام لهم شرك في السماوات ام اتيناهم كتابا فهم على بينت منه بل ان يعد الظالمون بعضهم بعضا الا غرورا ٤٠
قُلْ
اَرَءَیْتُمْ
شُرَكَآءَكُمُ
الَّذِیْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ ؕ
اَرُوْنِیْ
مَاذَا
خَلَقُوْا
مِنَ
الْاَرْضِ
اَمْ
لَهُمْ
شِرْكٌ
فِی
السَّمٰوٰتِ ۚ
اَمْ
اٰتَیْنٰهُمْ
كِتٰبًا
فَهُمْ
عَلٰی
بَیِّنَتٍ
مِّنْهُ ۚ
بَلْ
اِنْ
یَّعِدُ
الظّٰلِمُوْنَ
بَعْضُهُمْ
بَعْضًا
اِلَّا
غُرُوْرًا
۟
کہو، ذرا تم دیکھو اپنے ان شریکوں کو جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو، مجھ کودکھاؤ کہ انھوں نے زمین میں سے کیا بنایا ہے یا ان کی آسمانوں میں کوئی حصہ داری ہےیا ہم نے ان کو کوئی کتاب دی ہے تو وہ اس کی کسی دلیل پر ہیں ، بلکہ یہ ظالم ایک دوسرے سے صرف دھوکہ کی باتوں کاوعدہ کررہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مدلل پیغام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ آپ مشرکوں سے فرمایئے کہ اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارا کرتے ہو تم مجھے بھی تو ذرا دکھاؤ کہ انہوں نے کس چیز کو پیدا کیا ہے؟ یا یہی ثابت کر دو کہ آسمانوں میں ان کا کون سا حصہ ہے؟ جب کہ نہ وہ خالق نہ ساجھی پھر تم مجھے چھوڑ کر انہی
مدلل پیغام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ آپ مشرکوں سے فرمایئے کہ اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارا کرتے ہو تم مجھے بھی تو