وَاِنْ
یُّكَذِّبُوْكَ
فَقَدْ
كُذِّبَتْ
رُسُلٌ
مِّنْ
قَبْلِكَ ؕ
وَاِلَی
اللّٰهِ
تُرْجَعُ
الْاُمُوْرُ
۟
اوراگریہ لوگ تم کو جھٹلائیں تو تم سے پہلے بھی بہت سے پیغمبر جھٹلائے جاچکے ہیں اور سارے امور اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مایوسی کی ممانعت ٭٭…
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کے زمانے کے کفار آپ کی مخالفت کریں اور آپ کی بتائی ہوئی توحید اور خود آپ کی سچی رسالت کو جھٹلائیں۔ تو آپ شکستہ دل نہ ہو جایا کریں۔ اگلے نبیوں کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا۔ سب کاموں کا مرجع اللہ کی طرف ہے۔ وہ سب کو ان کے تمام کاموں کے بدلا دے گا اور س
مایوسی کی ممانعت ٭٭…
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کے زمانے کے کفار آپ کی مخالفت کریں اور آپ کی بتائی ہوئی توحید اور خود آپ کی سچی رسالت کو جھٹلائی