هُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓىِٕفَ
فِی
الْاَرْضِ ؕ
فَمَنْ
كَفَرَ
فَعَلَیْهِ
كُفْرُهٗ ؕ
وَلَا
یَزِیْدُ
الْكٰفِرِیْنَ
كُفْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
اِلَّا
مَقْتًا ۚ
وَلَا
یَزِیْدُ
الْكٰفِرِیْنَ
كُفْرُهُمْ
اِلَّا
خَسَارًا
۟
وہی ہے جس نے تم کو زمین میں آباد کیا تو جوشخص انکار کرے گا اس کا انکار اسی پرپڑے گااور منکروں کے لیے ان کاانکار، ان کے رب کے نزدیک،ناراضی ہی کے بڑھنے کاباعث ہوتا ہےاور منکروں کے لیے ان کاانکار اُن کے خسارہ ہی میں اضافہ کرے گا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں کی باتیں اس پر عیاں ہیں۔ ہر عامل کو اس کے عمل کا بدلہ وہ دے گا، اس نے تمہیں زمین میں ایک دوسرے کا خلیفہ بنایا ہے۔ کافروں کے کفر کا وبال خود ان پر ہے۔
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں