اِنَّ
اللّٰهَ
عٰلِمُ
غَیْبِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
اِنَّهٗ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
اللہ آسمانوں اور زمین کے غیب کو جاننے والا ہے بے شک وہ دل کی باتوں سے بھی باخبر ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں کی باتیں اس پر عیاں ہیں۔ ہر عامل کو اس کے عمل کا بدلہ وہ دے گا، اس نے تمہیں زمین میں ایک دوسرے کا خلیفہ بنایا ہے۔ کافروں کے کفر کا وبال خود ان پر ہے۔
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں