یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
اذْكُرُوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
عَلَیْكُمْ ؕ
هَلْ
مِنْ
خَالِقٍ
غَیْرُ
اللّٰهِ
یَرْزُقُكُمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۖؗ
فَاَنّٰی
تُؤْفَكُوْنَ
۟
اے لوگو، اپنے اوپر اللہ کے احسان کو یاد کرو کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق ہے جو تم کو آسمان اورزمین سے رزق دیتا ہےاس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم کہاں سے دھوکا کھارہے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ٭٭…
اس بات کی دلیل یہاں ہو رہی ہے کہ عبادتوں کے لائق صرف اللہ ہی کی ذات ہے کیونکہ خالق و رازق وہی ہے۔ پھر اس کے سوا دوسروں کی عبادت کرنا فاش غلطی ہے۔ دراصل اس کے سوا لائق عبادت اور کوئی نہیں۔ پھر تم اس واضح دلیل اور ظاہر برہان کے بعد کیسے بہک رہے ہو؟ اور دوسروں کی ع
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ٭٭…
اس بات کی دلیل یہاں ہو رہی ہے کہ عبادتوں کے لائق صرف اللہ ہی کی ذات ہے کیونکہ خالق و رازق وہی ہے۔ پھر اس کے سوا