فاطر 35:24 انا ارسلناك بالحق بشيرا ونذيرا وان من امة الا خلا فيها نذير ٢٤
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنٰكَ
بِالْحَقِّ
بَشِیْرًا
وَّنَذِیْرًا ؕ
وَاِنْ
مِّنْ
اُمَّةٍ
اِلَّا
خَلَا
فِیْهَا
نَذِیْرٌ
۟
ہم نے تم کو حق کے ساتھ بھیجا ہےخوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکراور کوئی امت ایسی نہیں جس میں کوئی ڈرانے والا نہ آیا ہو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یعنی جس طرح کوئی مرنے کے بعد قبر میں دفنا دیاجاتا ہے تو اسے پکارنا بےسود ہے۔ اسی طرح کفار ہیں کہ ہدایت و دعوت ان کے لیے بیکار ہے۔ اسی طرح ان مشرکوں پر بدبختی چھاگئی ہے اور ان کی ہدایت کی کوئی صورت باقی نہیں رہی۔ تو انہیں کسی طرح ہدایت پر نہیں لا سکتا تو صرف آگاہ کر دینے والا ہے۔ تیرے ذمے صرف تبلی
باب…
یعنی جس طرح کوئی مرنے کے بعد قبر میں دفنا دیاجاتا ہے تو اسے پکارنا بےسود ہے۔ اسی طرح کفار ہیں کہ ہدایت و دعوت ان کے لیے بیکار ہے۔ اسی طرح ان مشرکوں