فاطر 35:10 من كان يريد العزة فلله العزة جميعا اليه يصعد الكلم الطيب والعمل الصالح يرفعه والذين يمكرون السييات لهم عذاب شديد ومكر اولايك هو يبور ١٠
مَنْ
كَانَ
یُرِیْدُ
الْعِزَّةَ
فَلِلّٰهِ
الْعِزَّةُ
جَمِیْعًا ؕ
اِلَیْهِ
یَصْعَدُ
الْكَلِمُ
الطَّیِّبُ
وَالْعَمَلُ
الصَّالِحُ
یَرْفَعُهٗ ؕ
وَالَّذِیْنَ
یَمْكُرُوْنَ
السَّیِّاٰتِ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌ ؕ
وَمَكْرُ
اُولٰٓىِٕكَ
هُوَ
یَبُوْرُ
۟
جو شخص عزت چاہتا ہو تو عزت تمام تر اللہ کے لیے ہےاسي کی طرف پاکیزہ کلام چڑھتا ہے اور عملِ صالح اس کو اوپر اٹھاتا ہے اور جولوگ بری تدبیریں کررہے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اور ان کی تدبیریں نابود ہوکر رہیں گی
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
عزت اللہ کے پاس ہے ٭٭…
جو شخص دنیا اور آخرت میں باعزت رہنا چاہتا ہو اسے اللہ تعالیٰ کی اطاعت گذاری کرنی چاہیئے وہی اس مقصد کا پورا کرنے والا ہے، دنیا اور آخرت کا مالک وہی ہے۔ ساری عزتیں اسی کی ملکیت میں ہیں۔ چنانچہ اور آیت میں ہے کہ جو لوگ مومنوں کو چھوڑ کر کفار سے دوستیاں کرتے ہیں کہ ان کے پاس ہماری
عزت اللہ کے پاس ہے ٭٭…
جو شخص دنیا اور آخرت میں باعزت رہنا چاہتا ہو اسے اللہ تعالیٰ کی اطاعت گذاری کرنی چاہیئے وہی اس مقصد کا پورا کرنے والا ہے، دنیا او