فاطر 35:1 الحمد لله فاطر السماوات والارض جاعل الملايكة رسلا اولي اجنحة مثنى وثلاث ورباع يزيد في الخلق ما يشاء ان الله على كل شيء قدير ١
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
جَاعِلِ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
رُسُلًا
اُولِیْۤ
اَجْنِحَةٍ
مَّثْنٰی
وَثُلٰثَ
وَرُبٰعَ ؕ
یَزِیْدُ
فِی
الْخَلْقِ
مَا
یَشَآءُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
تعریف اللہ کے لیے ہے، آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا، فرشتوں کو پیغام رساں بنانے والا جن کے پر ہیں دو دو اور تین تین اور چار چاروہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کردیتا ہےبے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فاطر کے معنی ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں «فاطر» کی بالکل ٹھیک معنی میں نے سب سے پہلے ایک اعرابی کی زبان سے سن کر معلوم کئے۔ وہ اپنے ایک ساتھی اعرابی سے جھگڑتا ہوا آیا ایک کنویں کے بارے میں ان کا اختلاف تھا تو اعرابی نے کہا انا فطرتھا یعنی پہلے پہل میں نے ہی اسے بنایا ہے پس معنی یہ ہ
فاطر کے معنی ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں «فاطر» کی بالکل ٹھیک معنی میں نے سب سے پہلے ایک اعرابی کی زبان سے سن کر معلوم کئے۔ وہ اپنے ا