سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Prophet Yahya in the Quran

Prophet Yahya in the Quran
هب لي من لدنك ذرية طيبة انك سميع الدعاء ٣٨
هَبْ لِى مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةًۭ طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ ٱلدُّعَآءِ ٣٨

هَبْ
لِیْ
مِنْ
لَّدُنْكَ
ذُرِّیَّةً
طَیِّبَةً ۚ
اِنَّكَ
سَمِیْعُ
الدُّعَآءِ
۟

(حضرت زکریا ؑ کو یہ مشاہدہ ہوا تو انہوں نے) اسی وقت اپنے پروردگار سے ایک دعا کی انہوں نے کہا : اے میرے ربّ ! تو مجھے بھی اپنی جناب سے کوئی پاکیزہ اولاد عطا فرما دے یقیناً تو دعا کا سننے والا ہے
–سورہ آل عمران [3:38]
يا زكريا انا نبشرك بغلام اسمه يحيى لم نجعل له من قبل سميا ٧ قال رب انى يكون لي غلام وكانت امراتي عاقرا وقد بلغت من الكبر عتيا ٨ قال كذالك قال ربك هو علي هين وقد خلقتك من قبل ولم تك شييا ٩ قال رب اجعل لي اية قال ايتك الا تكلم الناس ثلاث ليال سويا ١٠ فخرج على قومه من المحراب فاوحى اليهم ان سبحوا بكرة وعشيا ١١ يا يحيى خذ الكتاب بقوة واتيناه الحكم صبيا ١٢ وحنانا من لدنا وزكاة وكان تقيا ١٣ وبرا بوالديه ولم يكن جبارا عصيا ١٤ وسلام عليه يوم ولد ويوم يموت ويوم يبعث حيا ١٥
يَـٰزَكَرِيَّآ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَـٰمٍ ٱسْمُهُۥ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُۥ مِن قَبْلُ سَمِيًّۭا ٧ قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِى غُلَـٰمٌۭ وَكَانَتِ ٱمْرَأَتِى عَاقِرًۭا وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ ٱلْكِبَرِ عِتِيًّۭا ٨ قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَىَّ هَيِّنٌۭ وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِن قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْـًۭٔا ٩ قَالَ رَبِّ ٱجْعَل لِّىٓ ءَايَةًۭ ۚ قَالَ ءَايَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ ٱلنَّاسَ ثَلَـٰثَ لَيَالٍْ سَوِيًّۭا ١٠ فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِۦ مِنَ ٱلْمِحْرَابِ فَأَوْحَىٰٓ إِلَيْهِمْ أَن سَبِّحُواْ بُكْرَةًۭ وَعَشِيًّۭا ١١ يَـٰيَحْيَىٰ خُذِ ٱلْكِتَـٰبَ بِقُوَّةٍْ ۖ وَءَاتَيْنَـٰهُ ٱلْحُكْمَ صَبِيًّۭا ١٢ وَحَنَانًۭا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٰةًۭ ۖ وَكَانَ تَقِيًّۭا ١٣ وَبَرًّْا بِوَٰلِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّۭا ١٤ وَسَلَـٰمٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّۭا ١٥

یٰزَكَرِیَّاۤ
اِنَّا
نُبَشِّرُكَ
بِغُلٰمِ
سْمُهٗ
یَحْیٰی ۙ
لَمْ
نَجْعَلْ
لَّهٗ
مِنْ
قَبْلُ
سَمِیًّا
۟
قَالَ
رَبِّ
اَنّٰی
یَكُوْنُ
لِیْ
غُلٰمٌ
وَّكَانَتِ
امْرَاَتِیْ
عَاقِرًا
وَّقَدْ
بَلَغْتُ
مِنَ
الْكِبَرِ
عِتِیًّا
۟
قَالَ
كَذٰلِكَ ۚ
قَالَ
رَبُّكَ
هُوَ
عَلَیَّ
هَیِّنٌ
وَّقَدْ
خَلَقْتُكَ
مِنْ
قَبْلُ
وَلَمْ
تَكُ
شَیْـًٔا
۟
قَالَ
رَبِّ
اجْعَلْ
لِّیْۤ
اٰیَةً ؕ
قَالَ
اٰیَتُكَ
اَلَّا
تُكَلِّمَ
النَّاسَ
ثَلٰثَ
لَیَالٍ
سَوِیًّا
۟
فَخَرَجَ
عَلٰی
قَوْمِهٖ
مِنَ
الْمِحْرَابِ
فَاَوْحٰۤی
اِلَیْهِمْ
اَنْ
سَبِّحُوْا
بُكْرَةً
وَّعَشِیًّا
۟
یٰیَحْیٰی
خُذِ
الْكِتٰبَ
بِقُوَّةٍ ؕ
وَاٰتَیْنٰهُ
الْحُكْمَ
صَبِیًّا
۟ۙ
وَّحَنَانًا
مِّنْ
لَّدُنَّا
وَزَكٰوةً ؕ
وَكَانَ
تَقِیًّا
۟ۙ
وَّبَرًّا
بِوَالِدَیْهِ
وَلَمْ
یَكُنْ
جَبَّارًا
عَصِیًّا
۟
وَسَلٰمٌ
عَلَیْهِ
یَوْمَ
وُلِدَ
وَیَوْمَ
یَمُوْتُ
وَیَوْمَ
یُبْعَثُ
حَیًّا
۟۠

اے زکریا ؑ ! ہم تمہیں بشارت دیتے ہیں ایک لڑکے کی جس کا نام یحییٰ ہوگا ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی ہم نام نہیں بنایا (7) اس نے کہا : اے میرے پروردگار ! میرے ہاں بیٹا کیسے ہوجائے گا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں پہنچ چکا ہوں بڑھاپے کے باعث سوکھ جانے کی حالت کو (8) فرمایا : ایسے ہی ہوگا ! تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ یہ مجھ پر آسان ہے اور تمہیں بھی تو میں نے پیدا کیا اس سے پہلے جبکہ تم کچھ بھی نہیں تھے (9) عرض کیا : اے میرے پروردگار ! میرے لیے کوئی نشانی مقرر فرمادے فرمایا : تمہارے لیے نشانی یہ ہے کہ تم گفتگو نہیں کرسکو گے لوگوں سے تین راتیں متواتر (10) پھر وہ حجرے سے نکل کر اپنی قوم کی طرف آیا اور انہیں اشارے سے کہا کہ تم لوگ تسبیح بیان کرو صبح وشام (11) اے یحییٰ کتاب کو مضبوطی سے تھام لو اور ہم نے اس کو عطا کردی حکمت و دانائی بچپن ہی میں (12) اور ہماری طرف سے سوزو گداز والی محبت اور پاکیزگی (اسے عطا ہوئی) اور وہ بہت متقی تھا (13) اور وہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا تھا اور خود سر و نافرمان نہیں تھا (14) اور سلام اس پر جس دن اس کی ولادت ہوئی جس دن اسے موت آئے اور جس دن وہ اٹھایا جائے زندہ کر کے (15)
–سورہ مريم [19:7-15]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔