سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Duas of Prophet Ibrahim

Duas of Prophet Ibrahim
اجعل هاذا بلدا امنا وارزق اهله من الثمرات من امن منهم بالله واليوم الاخر قال
ٱجْعَلْ هَـٰذَا بَلَدًا ءَامِنًۭا وَٱرْزُقْ أَهْلَهُۥ مِنَ ٱلثَّمَرَٰتِ مَنْ ءَامَنَ مِنْهُم بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ ۖ قَالَ

اجْعَلْ
هٰذَا
بَلَدًا
اٰمِنًا
وَّارْزُقْ
اَهْلَهٗ
مِنَ
الثَّمَرٰتِ
مَنْ
اٰمَنَ
مِنْهُمْ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ ؕ
قَالَ

اور یاد کرو جبکہ ابراہیم ؑ نے دعا کی تھی : اے میرے پروردگار ! اس گھر کو امن کی جگہ بنا دے اور یہاں آباد ہونے والوں (یعنی بنی اسماعیل (ؑ) کو پھلوں کا رزق عطا کر جو کوئی ان میں سے ایمان لائے اللہ پر اور یوم آخر پر۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اور (تمہاری اولاد میں سے) جو کفر کرے گا تو اس کو بھی میں دنیا کی چند روزہ زندگی کا ساز و سامان تو دوں گا پھر اسے کشاں کشاں لے آؤں گا جہنم کے عذاب کی طرف اور وہ بہت بری جگہ ہے لوٹنے کی
–سورہ البقرة [2:126]
تقبل منا انك انت السميع العليم ١٢٧ ربنا واجعلنا مسلمين لك ومن ذريتنا امة مسلمة لك وارنا مناسكنا وتب علينا انك انت التواب الرحيم ١٢٨
تَقَبَّلْ مِنَّآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ١٢٧ رَبَّنَا وَٱجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَآ أُمَّةًۭ مُّسْلِمَةًۭ لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ ١٢٨

تَقَبَّلْ
مِنَّا ؕ
اِنَّكَ
اَنْتَ
السَّمِیْعُ
الْعَلِیْمُ
۟
رَبَّنَا
وَاجْعَلْنَا
مُسْلِمَیْنِ
لَكَ
وَمِنْ
ذُرِّیَّتِنَاۤ
اُمَّةً
مُّسْلِمَةً
لَّكَ ۪
وَاَرِنَا
مَنَاسِكَنَا
وَتُبْ
عَلَیْنَا ۚ
اِنَّكَ
اَنْتَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیْمُ
۟

اور یاد کرو جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ ہمارے گھر کی بنیادوں کو اٹھا رہے تھے اے ہمارے ربّ ! ہم سے یہ خدمت قبول فرما لے یقیناً توُ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے (127) اور اے ہمارے رب ! ہمیں اپنا مطیع فرمان بنائے رکھ اور ہم دونوں کی نسل سے ایک امت اٹھائیو جو تیری فرماں بردار ہو اور ہمیں حج کرنے کے قاعدے بتلا دے اور ہم پر اپنی توجہ فرما یقیناً تو ہی ہے بہت زیادہ توبہ کا قبول فرمانے والا (اور شفقت کے ساتھ رجوع کرنے والا) اور رحم فرمانے والا (128)
–سورہ البقرة [2:127-128]
اجعل هاذا البلد امنا واجنبني وبني ان نعبد الاصنام ٣٥ رب انهن اضللن كثيرا من الناس فمن تبعني فانه مني ومن عصاني فانك غفور رحيم ٣٦ ربنا اني اسكنت من ذريتي بواد غير ذي زرع عند بيتك المحرم ربنا ليقيموا الصلاة فاجعل افيدة من الناس تهوي اليهم وارزقهم من الثمرات لعلهم يشكرون ٣٧ ربنا انك تعلم ما نخفي وما نعلن وما يخفى على الله من شيء في الارض ولا في السماء ٣٨
ٱجْعَلْ هَـٰذَا ٱلْبَلَدَ ءَامِنًۭا وَٱجْنُبْنِى وَبَنِىَّ أَن نَّعْبُدَ ٱلْأَصْنَامَ ٣٥ رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلنَّاسِ ۖ فَمَن تَبِعَنِى فَإِنَّهُۥ مِنِّى ۖ وَمَنْ عَصَانِى فَإِنَّكَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ ٣٦ رَّبَّنَآ إِنِّىٓ أَسْكَنتُ مِن ذُرِّيَّتِى بِوَادٍ غَيْرِ ذِى زَرْعٍ عِندَ بَيْتِكَ ٱلْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُواْ ٱلصَّلَوٰةَ فَٱجْعَلْ أَفْـِٔدَةًۭ مِّنَ ٱلنَّاسِ تَهْوِىٓ إِلَيْهِمْ وَٱرْزُقْهُم مِّنَ ٱلثَّمَرَٰتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ ٣٧ رَبَّنَآ إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِى وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى ٱللَّهِ مِن شَىْءٍْ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا فِى ٱلسَّمَآءِ ٣٨

اجْعَلْ
هٰذَا
الْبَلَدَ
اٰمِنًا
وَّاجْنُبْنِیْ
وَبَنِیَّ
اَنْ
نَّعْبُدَ
الْاَصْنَامَ
۟ؕ
رَبِّ
اِنَّهُنَّ
اَضْلَلْنَ
كَثِیْرًا
مِّنَ
النَّاسِ ۚ
فَمَنْ
تَبِعَنِیْ
فَاِنَّهٗ
مِنِّیْ ۚ
وَمَنْ
عَصَانِیْ
فَاِنَّكَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
رَبَّنَاۤ
اِنِّیْۤ
اَسْكَنْتُ
مِنْ
ذُرِّیَّتِیْ
بِوَادٍ
غَیْرِ
ذِیْ
زَرْعٍ
عِنْدَ
بَیْتِكَ
الْمُحَرَّمِ ۙ
رَبَّنَا
لِیُقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ
فَاجْعَلْ
اَفْىِٕدَةً
مِّنَ
النَّاسِ
تَهْوِیْۤ
اِلَیْهِمْ
وَارْزُقْهُمْ
مِّنَ
الثَّمَرٰتِ
لَعَلَّهُمْ
یَشْكُرُوْنَ
۟
رَبَّنَاۤ
اِنَّكَ
تَعْلَمُ
مَا
نُخْفِیْ
وَمَا
نُعْلِنُ ؕ
وَمَا
یَخْفٰی
عَلَی
اللّٰهِ
مِنْ
شَیْءٍ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَا
فِی
السَّمَآءِ
۟

اور یاد کرو جب کہا ابراہیم نے کہ اے میرے رب اس شہر (مکہ) کو بنا دے امن کی جگہ اور بچائے رکھ مجھے اور میری اولاد کو اس سے کہ ہم بتوں کی پرستش کریں (35) اے میرے پروردگار ! ان بتوں نے (پہلے بھی) بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ تو جو کوئی میری پیروی کرے وہ تو بلاشبہ مجھ سے ہے اور جو میری نافرمانی کرے تو بلاشبہ تو بخشنے والا مہربان ہے (36) اے ہمارے رب ! میں نے اپنی اولاد (کی ایک شاخ) کو آباد کردیا ہے اس بےآب وگیاہ وادی میں تیرے محترم گھر کے پاس اے ہمارے پروردگار ! تاکہ یہ نماز قائم کریں تو تو لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف مائل کر دے اور ان کو رزق عطا کر پھلوں سے تاکہ وہ شکر ادا کریں (37) اے ہمارے پروردگار ! تو خوب جانتا ہے جو کچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں اور اللہ پر تو کوئی شے مخفی نہیں زمین میں اور نہ آسمان میں (38)
–سورہ ابراهيم [14:35-38]
رب اجعلني مقيم الصلاة ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ٤٠ ربنا اغفر لي ولوالدي وللمومنين يوم يقوم الحساب ٤١
رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ ٤٠ رَبَّنَا ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ٱلْحِسَابُ ٤١

رَبِّ
اجْعَلْنِیْ
مُقِیْمَ
الصَّلٰوةِ
وَمِنْ
ذُرِّیَّتِیْ ۖۗ
رَبَّنَا
وَتَقَبَّلْ
دُعَآءِ
۟
رَبَّنَا
اغْفِرْ
لِیْ
وَلِوَالِدَیَّ
وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ
یَوْمَ
یَقُوْمُ
الْحِسَابُ
۟۠

اے میرے پروردگار ! مجھے بنا دے نماز قائم کرنے والا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! میری اس دعا کو قبول فرما (40) اے ہمارے پروردگار ! مجھے میرے والدین اور تمام مؤمنین کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو (41)
–سورہ ابراهيم [14:40-41]
الذي خلقني فهو يهدين ٧٨ والذي هو يطعمني ويسقين ٧٩ واذا مرضت فهو يشفين ٨٠ والذي يميتني ثم يحيين ٨١ والذي اطمع ان يغفر لي خطييتي يوم الدين ٨٢ رب هب لي حكما والحقني بالصالحين ٨٣ واجعل لي لسان صدق في الاخرين ٨٤ واجعلني من ورثة جنة النعيم ٨٥
ٱلَّذِى خَلَقَنِى فَهُوَ يَهْدِينِ ٧٨ وَٱلَّذِى هُوَ يُطْعِمُنِى وَيَسْقِينِ ٧٩ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ٨٠ وَٱلَّذِى يُمِيتُنِى ثُمَّ يُحْيِينِ ٨١ وَٱلَّذِىٓ أَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لِى خَطِيٓـَٔتِى يَوْمَ ٱلدِّينِ ٨٢ رَبِّ هَبْ لِى حُكْمًۭا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّـٰلِحِينَ ٨٣ وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍْ فِى ٱلْـَٔاخِرِينَ ٨٤ وَٱجْعَلْنِى مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ ٨٥

الَّذِیْ
خَلَقَنِیْ
فَهُوَ
یَهْدِیْنِ
۟ۙ
وَالَّذِیْ
هُوَ
یُطْعِمُنِیْ
وَیَسْقِیْنِ
۟ۙ
وَاِذَا
مَرِضْتُ
فَهُوَ
یَشْفِیْنِ
۟
وَالَّذِیْ
یُمِیْتُنِیْ
ثُمَّ
یُحْیِیْنِ
۟ۙ
وَالَّذِیْۤ
اَطْمَعُ
اَنْ
یَّغْفِرَ
لِیْ
خَطِیْٓـَٔتِیْ
یَوْمَ
الدِّیْنِ
۟ؕ
رَبِّ
هَبْ
لِیْ
حُكْمًا
وَّاَلْحِقْنِیْ
بِالصّٰلِحِیْنَ
۟ۙ
وَاجْعَلْ
لِّیْ
لِسَانَ
صِدْقٍ
فِی
الْاٰخِرِیْنَ
۟ۙ
وَاجْعَلْنِیْ
مِنْ
وَّرَثَةِ
جَنَّةِ
النَّعِیْمِ
۟ۙ

جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے ہدایت دیتا ہے (78) اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے (79) اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے (80) اور وہی ہے جو مجھے موت دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا (81) اور وہی ہے جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ وہ روز جزا میری خطاؤں سے درگزر فرمائے گا (82) اے میرے پروردگار ! تو مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے اپنے صالح بندوں میں شامل کر دے (83) اور میرے لیے بنا دے سچی ناموری پچھلے لوگوں میں (84) اور مجھے بنا دے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے (85)
–سورہ الشعراء [26:78-85]
ولا تخزني يوم يبعثون ٨٧ يوم لا ينفع مال ولا بنون ٨٨ الا من اتى الله بقلب سليم ٨٩
وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَ ٨٧ يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌۭ وَلَا بَنُونَ ٨٨ إِلَّا مَنْ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلْبٍْ سَلِيمٍْ ٨٩

وَلَا
تُخْزِنِیْ
یَوْمَ
یُبْعَثُوْنَ
۟ۙ
یَوْمَ
لَا
یَنْفَعُ
مَالٌ
وَّلَا
بَنُوْنَ
۟ۙ
اِلَّا
مَنْ
اَتَی
اللّٰهَ
بِقَلْبٍ
سَلِیْمٍ
۟ؕ

اور مجھے رسوا نہ کیجیو اس دن جب سب لوگ اٹھائے جائیں گے (87) جس دن نہ مال کام آئے گا اور نہ بیٹے (88) سوائے اس کے جو آئے اللہ کے پاس قلب سلیم لے کر (89)
–سورہ الشعراء [26:87-89]
رب هب لي من الصالحين ١٠٠
رَبِّ هَبْ لِى مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ١٠٠

رَبِّ
هَبْ
لِیْ
مِنَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟

(آپ ؑ نے دعا کی :) پروردگار ! مجھے ایک صالح بیٹا عطا فرما۔
–سورہ الصافات [37:100]
عليك توكلنا واليك انبنا واليك المصير ٤ ربنا لا تجعلنا فتنة للذين كفروا واغفر لنا ربنا انك انت العزيز الحكيم ٥
عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ ٱلْمَصِيرُ ٤ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةًۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ وَٱغْفِرْ لَنَا رَبَّنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ٥

عَلَیْكَ
تَوَكَّلْنَا
وَاِلَیْكَ
اَنَبْنَا
وَاِلَیْكَ
الْمَصِیْرُ
۟
رَبَّنَا
لَا
تَجْعَلْنَا
فِتْنَةً
لِّلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَاغْفِرْ
لَنَا
رَبَّنَا ۚ
اِنَّكَ
اَنْتَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟

تمہارے لیے بہت اچھا نمونہ ہے ابراہیم ؑ اور ان کے ساتھیوں (کے طرزِعمل) میں جب انہوں نے اپنی قوم سے برملا کہہ دیا کہ ہم بالکل بری ہیں تم سے اور ان سے جنہیں تم پوجتے ہو اللہ کے سوا۔ ہم تم سے منکر ہوئے اور اب ہمارے اور تمہارے درمیان عداوت اور بغض کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ہمیشہ کے لیے یہاں تک کہ تم بھی ایمان لے آئو اللہ پر توحید کے ساتھ سوائے ابراہیم ؑ کے اپنے باپ سے یہ کہنے کے کہ میں آپ کے لیے ضرور استغفار کروں گا اور میں آپ کے بارے میں اللہ کے ہاں کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا۔ پروردگار ! ہم نے تجھ پر ہی تو کل ّکیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا اور ہمیں تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔ (4) پروردگار ! تو ہمیں کافروں کے لیے تختہ امتحان نہ بنا دینا اور تو ہمیں بخش دے اے ہمارے پروردگار ! یقینا تو ہی زبردست اور حکمت والا ہے۔ (5)
–سورہ الممتحنة [60:4-5]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔