سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Quranic Context for Laylatul Qadr

Quranic Context for Laylatul Qadr
واذا سالك عبادي عني فاني قريب اجيب دعوة الداع اذا دعان فليستجيبوا لي وليومنوا بي لعلهم يرشدون ١٨٦
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى عَنِّى فَإِنِّى قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ ٱلدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِى وَلْيُؤْمِنُواْ بِى لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ١٨٦

وَاِذَا
سَاَلَكَ
عِبَادِیْ
عَنِّیْ
فَاِنِّیْ
قَرِیْبٌ ؕ
اُجِیْبُ
دَعْوَةَ
الدَّاعِ
اِذَا
دَعَانِ ۙ
فَلْیَسْتَجِیْبُوْا
لِیْ
وَلْیُؤْمِنُوْا
بِیْ
لَعَلَّهُمْ
یَرْشُدُوْنَ
۟

اور (اے نبی ﷺ !) جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو (ان کو بتا دیجیے کہ) میں قریب ہوں میں تو ہر پکار نے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی (اور جہاں بھی) وہ مجھے پکارے پس انہیں چاہیے کہ وہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں تاکہ وہ صحیح راہ پر رہیں
–سورہ البقرة [2:186]
انا انزلناه في ليلة مباركة انا كنا منذرين ٣ فيها يفرق كل امر حكيم ٤ امرا من عندنا انا كنا مرسلين ٥ رحمة من ربك انه هو السميع العليم ٦
إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةٍْ مُّبَـٰرَكَةٍ ۚ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ٣ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ ٤ أَمْرًۭا مِّنْ عِندِنَآ ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ ٥ رَحْمَةًۭ مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ٦

اِنَّاۤ
اَنْزَلْنٰهُ
فِیْ
لَیْلَةٍ
مُّبٰرَكَةٍ
اِنَّا
كُنَّا
مُنْذِرِیْنَ
۟
فِیْهَا
یُفْرَقُ
كُلُّ
اَمْرٍ
حَكِیْمٍ
۟ۙ
اَمْرًا
مِّنْ
عِنْدِنَا ؕ
اِنَّا
كُنَّا
مُرْسِلِیْنَ
۟ۚ
رَحْمَةً
مِّنْ
رَّبِّكَ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
السَّمِیْعُ
الْعَلِیْمُ
۟ۙ

یقینا ہم نے اس کو نازل کیا ہے ایک مبارک رات میں یقینا ہم خبردار کردینے والے ہیں (3) اس رات میں تمام ُ پر حکمت امور کے فیصلے صادر کیے جاتے ہیں (4) طے شدہ احکام ہماری طرف سے۔ یقینا ہم ہی ہیں (رسولوں کو) بھیجنے والے (5) رحمت کے طور پر آپ کے رب کی طرف سے۔ یقینا وہی ہے سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا (6)
–سورہ الدخان [44:3-6]
انا انزلناه في ليلة القدر ١ وما ادراك ما ليلة القدر ٢ ليلة القدر خير من الف شهر ٣ تنزل الملايكة والروح فيها باذن ربهم من كل امر ٤ سلام هي حتى مطلع الفجر ٥
إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ١ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ٢ لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍْ ٣ تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍْ ٤ سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ٥

اِنَّاۤ
اَنْزَلْنٰهُ
فِیْ
لَیْلَةِ
الْقَدْرِ
۟ۚۖ
وَمَاۤ
اَدْرٰىكَ
مَا
لَیْلَةُ
الْقَدْرِ
۟ؕ
لَیْلَةُ
الْقَدْرِ ۙ۬
خَیْرٌ
مِّنْ
اَلْفِ
شَهْرٍ
۟ؕؔ
تَنَزَّلُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَالرُّوْحُ
فِیْهَا
بِاِذْنِ
رَبِّهِمْ ۚ
مِنْ
كُلِّ
اَمْرٍ
۟ۙۛ
سَلٰمٌ ۛ۫
هِیَ
حَتّٰی
مَطْلَعِ
الْفَجْرِ
۟۠

یقینا ہم نے اتارا ہے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں۔ (1) اور تم کیا جانتے ہو کہ لیلۃ القدر کیا ہے ! (2) لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ (3) (اس رات میں) اُترتے ہیں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔ (4) سراسر سلامتی ہے۔ یہ (رات) رہتی ہے طلوع فجر تک۔ (5)
–سورہ القدر [97:1-5]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔