سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Dua of Prophet Yunus: La Ilaha Illa Anta Subhanaka

Dua of Prophet Yunus: La Ilaha Illa Anta Subhanaka
الاه الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين ٨٧
إِلَـٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَـٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٨٧

اِلٰهَ
اِلَّاۤ
اَنْتَ
سُبْحٰنَكَ ۖۗ
اِنِّیْ
كُنْتُ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۚۖ

اور مچھلی والے کو بھی (ہم نے نوازا) جب وہ چل دیا غصے میں بھرا ہوا اور اس نے گمان کیا کہ ہم اسے پکڑ نہیں سکیں گے پس اس نے (اللہ تعالیٰ کو) تاریکیوں کے اندر پکارا کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے اور یقیناً میں ہی ظالموں میں سے ہوں
–سورہ الأنبياء [21:87]
وان يونس لمن المرسلين ١٣٩ اذ ابق الى الفلك المشحون ١٤٠ فساهم فكان من المدحضين ١٤١ فالتقمه الحوت وهو مليم ١٤٢ فلولا انه كان من المسبحين ١٤٣ للبث في بطنه الى يوم يبعثون ١٤٤ ۞ فنبذناه بالعراء وهو سقيم ١٤٥ وانبتنا عليه شجرة من يقطين ١٤٦ وارسلناه الى ماية الف او يزيدون ١٤٧ فامنوا فمتعناهم الى حين ١٤٨
وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٣٩ إِذْ أَبَقَ إِلَى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ ١٤٠ فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلْمُدْحَضِينَ ١٤١ فَٱلْتَقَمَهُ ٱلْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌۭ ١٤٢ فَلَوْلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُسَبِّحِينَ ١٤٣ لَلَبِثَ فِى بَطْنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ١٤٤ ۞ فَنَبَذْنَـٰهُ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٌۭ ١٤٥ وَأَنْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةًۭ مِّن يَقْطِينٍْ ١٤٦ وَأَرْسَلْنَـٰهُ إِلَىٰ مِاْئَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ ١٤٧ فَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعْنَـٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍْ ١٤٨

وَاِنَّ
یُوْنُسَ
لَمِنَ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ؕ
اِذْ
اَبَقَ
اِلَی
الْفُلْكِ
الْمَشْحُوْنِ
۟ۙ
فَسَاهَمَ
فَكَانَ
مِنَ
الْمُدْحَضِیْنَ
۟ۚ
فَالْتَقَمَهُ
الْحُوْتُ
وَهُوَ
مُلِیْمٌ
۟
فَلَوْلَاۤ
اَنَّهٗ
كَانَ
مِنَ
الْمُسَبِّحِیْنَ
۟ۙ
لَلَبِثَ
فِیْ
بَطْنِهٖۤ
اِلٰی
یَوْمِ
یُبْعَثُوْنَ
۟ۚ
فَنَبَذْنٰهُ
بِالْعَرَآءِ
وَهُوَ
سَقِیْمٌ
۟ۚ
وَاَنْۢبَتْنَا
عَلَیْهِ
شَجَرَةً
مِّنْ
یَّقْطِیْنٍ
۟ۚ
وَاَرْسَلْنٰهُ
اِلٰی
مِائَةِ
اَلْفٍ
اَوْ
یَزِیْدُوْنَ
۟ۚ
فَاٰمَنُوْا
فَمَتَّعْنٰهُمْ
اِلٰی
حِیْنٍ
۟ؕ

اور یقینا یونس ؑ بھی رسولوں میں سے تھا۔ (139) جب وہ بھاگ کر پہنچا اس کشتی کی طرف جو (پہلے سے ہی) بھری ہوئی تھی (140) تو انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ہوگیا دھکیل دیے جانے والوں میں سے (141) تو اس کو نگل لیا مچھلی نے اور وہ ملامت زدہ تھا (142) تو اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا۔ (143) تو اس کے پیٹ ہی میں رہتا اس دن تک کہ جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے (144) تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ خستہ حالت میں تھا (145) تو ہم نے اس کے اوپر یقطین کا ایک پودا اگا دیا۔ (146) پھر ہم نے اس کو بھیج دیا ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کی طرف۔ (147) تو وہ ایمان لے آئے اور ہم نے انہیں متاع دنیوی عطا کردی ایک خاص وقت تک۔ (148)
–سورہ الصافات [37:139-148]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔