سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

ایکسپلور پر واپس جائیں

Duas for Evil Eye

Duas for Evil Eye
قل اعوذ برب الفلق ١ من شر ما خلق ٢ ومن شر غاسق اذا وقب ٣ ومن شر النفاثات في العقد ٤ ومن شر حاسد اذا حسد ٥
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ١ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣ وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ٤ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥

قُلْ
اَعُوْذُ
بِرَبِّ
الْفَلَقِ
۟ۙ
مِنْ
شَرِّ
مَا
خَلَقَ
۟ۙ
وَمِنْ
شَرِّ
غَاسِقٍ
اِذَا
وَقَبَ
۟ۙ
وَمِنْ
شَرِّ
النَّفّٰثٰتِ
فِی
الْعُقَدِ
۟ۙ
وَمِنْ
شَرِّ
حَاسِدٍ
اِذَا
حَسَدَ
۟۠

کہو کہ میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی۔ (1) (میں پناہ میں آتا ہوں) اس کی تمام مخلوقات کے شر سے۔ (2) اور (خاص طور پر) اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ (3) اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہیں باندھ کر پھونکیں مارتی ہیں۔ (4) اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی (میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) جب وہ حسد کرے۔ (5)
–سورہ الفلق [113:1-5]
قل اعوذ برب الناس ١ ملك الناس ٢ الاه الناس ٣ من شر الوسواس الخناس ٤ الذي يوسوس في صدور الناس ٥ من الجنة والناس ٦
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ١ مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢ إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ ٣ مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ٤ ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ٥ مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ٦

قُلْ
اَعُوْذُ
بِرَبِّ
النَّاسِ
۟ۙ
مَلِكِ
النَّاسِ
۟ۙ
اِلٰهِ
النَّاسِ
۟ۙ
مِنْ
شَرِّ
الْوَسْوَاسِ ۙ۬
الْخَنَّاسِ
۟
الَّذِیْ
یُوَسْوِسُ
فِیْ
صُدُوْرِ
النَّاسِ
۟ۙ
مِنَ
الْجِنَّةِ
وَالنَّاسِ
۟۠

کہیے کہ میں پناہ میں آتا ہوں تمام انسانوں کے رب کی۔ (1) تمام انسانوں کے بادشاہ کی۔ (2) تمام انسانوں کے معبود کی۔ (3) اس بار بار وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔ (4) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ اندازی کرتا ہے۔ (5) خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ (6)
–سورہ الناس [114:1-6]

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔