موسیٰ ؑ ٰ نے عرض کیا : اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے (25) اور میرے اس کام کو میرے لیے آسان کر دے (26) اور میری زبان کی گرہ (لکنت) کو کھول دے (27) (تاکہ) میری بات کو وہ اچھی طرح سمجھ سکیں (28)
–سورہ طه [20:25-28]
نجني من القوم الظالمين ٢١
نَجِّنِى مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ ٢١
نَجِّنِیْ
مِنَ
الْقَوْمِ
الظّٰلِمِیْنَ
۟۠
تو وہ نکلا وہاں سے ڈرتے ڈرتے بڑا چوکنا ہو کر اور اس نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار ! مجھے ان ظالموں کی قوم سے نجات دے دے
–سورہ القصص [28:21]
ربي ان يهديني سواء السبيل ٢٢
رَبِّىٓ أَن يَهْدِيَنِى سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ ٢٢
رَبِّیْۤ
اَنْ
یَّهْدِیَنِیْ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
۟
اور جب اس نے مدین کی طرف رخ کیا اس نے کہا : امید ہے میرا رب سیدھے راستے کی طرف میری راہنمائی کرے گا
تو موسیٰ ؑ نے ان دونوں کے لیے پانی پلا دیا پھر سائے کی طرف پھر آیا تو اس نے دعا کی : پروردگار ! جو خیر بھی تو میری جھولی میں ڈال دے میں اس کا محتاج ہوں