بہترین دنوں کے دوران دیں!
عطیہ کریں۔
سائن ان کریں۔
سیٹنگز
4:101
واذا ضربتم في الارض فليس عليكم جناح ان تقصروا من الصلاة ان خفتم ان يفتنكم الذين كفروا ان الكافرين كانوا لكم عدوا مبينا ١٠١
وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِى ٱلْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَقْصُرُوا۟ مِنَ ٱلصَّلَوٰةِ إِنْ خِفْتُمْ أَن يَفْتِنَكُمُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱلْكَـٰفِرِينَ كَانُوا۟ لَكُمْ عَدُوًّۭا مُّبِينًۭا ١٠١

وَاِذَا
ضَرَبْتُمْ
فِی
الْاَرْضِ
فَلَیْسَ
عَلَیْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَقْصُرُوْا
مِنَ
الصَّلٰوةِ ۖۗ
اِنْ
خِفْتُمْ
اَنْ
یَّفْتِنَكُمُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ؕ
اِنَّ
الْكٰفِرِیْنَ
كَانُوْا
لَكُمْ
عَدُوًّا
مُّبِیْنًا
۟

اور (اے مسلمانو !) جب تم زمین میں سفر کرو تو تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم نماز کو کچھ کم کرلیا کرو اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں نقصان پہنچائیں گے یقینایہ کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں
4:102
واذا كنت فيهم فاقمت لهم الصلاة فلتقم طايفة منهم معك ولياخذوا اسلحتهم فاذا سجدوا فليكونوا من ورايكم ولتات طايفة اخرى لم يصلوا فليصلوا معك ولياخذوا حذرهم واسلحتهم ود الذين كفروا لو تغفلون عن اسلحتكم وامتعتكم فيميلون عليكم ميلة واحدة ولا جناح عليكم ان كان بكم اذى من مطر او كنتم مرضى ان تضعوا اسلحتكم وخذوا حذركم ان الله اعد للكافرين عذابا مهينا ١٠٢
وَإِذَا كُنتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ ٱلصَّلَوٰةَ فَلْتَقُمْ طَآئِفَةٌۭ مِّنْهُم مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوٓا۟ أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا۟ فَلْيَكُونُوا۟ مِن وَرَآئِكُمْ وَلْتَأْتِ طَآئِفَةٌ أُخْرَىٰ لَمْ يُصَلُّوا۟ فَلْيُصَلُّوا۟ مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا۟ حِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ ۗ وَدَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَأَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُم مَّيْلَةًۭ وَٰحِدَةًۭ ۚ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِن كَانَ بِكُمْ أَذًۭى مِّن مَّطَرٍ أَوْ كُنتُم مَّرْضَىٰٓ أَن تَضَعُوٓا۟ أَسْلِحَتَكُمْ ۖ وَخُذُوا۟ حِذْرَكُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَـٰفِرِينَ عَذَابًۭا مُّهِينًۭا ١٠٢
وَاِذَا
كُنْتَ
فِیْهِمْ
فَاَقَمْتَ
لَهُمُ
الصَّلٰوةَ
فَلْتَقُمْ
طَآىِٕفَةٌ
مِّنْهُمْ
مَّعَكَ
وَلْیَاْخُذُوْۤا
اَسْلِحَتَهُمْ ۫
فَاِذَا
سَجَدُوْا
فَلْیَكُوْنُوْا
مِنْ
وَّرَآىِٕكُمْ ۪
وَلْتَاْتِ
طَآىِٕفَةٌ
اُخْرٰی
لَمْ
یُصَلُّوْا
فَلْیُصَلُّوْا
مَعَكَ
وَلْیَاْخُذُوْا
حِذْرَهُمْ
وَاَسْلِحَتَهُمْ ۚ
وَدَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَوْ
تَغْفُلُوْنَ
عَنْ
اَسْلِحَتِكُمْ
وَاَمْتِعَتِكُمْ
فَیَمِیْلُوْنَ
عَلَیْكُمْ
مَّیْلَةً
وَّاحِدَةً ؕ
وَلَا
جُنَاحَ
عَلَیْكُمْ
اِنْ
كَانَ
بِكُمْ
اَذًی
مِّنْ
مَّطَرٍ
اَوْ
كُنْتُمْ
مَّرْضٰۤی
اَنْ
تَضَعُوْۤا
اَسْلِحَتَكُمْ ۚ
وَخُذُوْا
حِذْرَكُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
اَعَدَّ
لِلْكٰفِرِیْنَ
عَذَابًا
مُّهِیْنًا
۟
اور (اے نبی ﷺ جب آپ ﷺ ان کے درمیان موجود ہوں اور (حالت جنگ میں) انہیں نماز پڑھانے کھڑے ہوں تو ان میں سے ایک گروہ کو کھڑے ہونا چاہیے آپ ﷺ کے ساتھ اور وہ اپنا اسلحہ لیے ہوئے ہوں پھر جب وہ سجدہ کر چکیں تو تمہارے پیچھے ہوجائیں اور آئے دوسرا گروہ جنہوں نے ابھی نماز نہیں پڑھی اور وہ آپ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھیں اور ان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی حفاظت کا سامان اور اپنا اسلحہ اپنے ساتھ رکھیں یہ کافر لوگ تو اسی تاک میں رہتے ہیں کہ تم جیسے ہی اپنے اسلحہ اور سازو سامان سے ذرا غافل ہو تو وہ تم پر ایک دم ٹوٹ پڑیں اور تم پر کوئی گناہ نہیں ہے کہ اگر تمہیں کوئی تکلیف ہو بارش کی وجہ سے یا تم بیمار ہوجاؤ اور (ایسی صورتوں میں) تم اپنا اسلحہ اتار کر رکھ دو البتہ اپنا بچاؤ ضرور کرلیا کرو یقیناً اللہ نے کافروں کے لیے بہت ذلت آمیز عذاب تیارکر رکھا ہے
Notes placeholders
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک معتبر اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر میں لاکھوں افراد قرآنِ کریم کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، تلاش کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ، اور گہرے مطالعے کے لیے ذرائع فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی بن جاتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن سے گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com الحمدللہ سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2025 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں

بہترین دنوں کے دوران دیں!

’’کوئی دن ایسا نہیں جس میں عمل صالح اللہ کے نزدیک ان دنوں سے زیادہ پسندیدہ ہو۔‘‘ (ریاض الصالحین 1249)

ہم دنیا کو قرآن کی تعلیمات اور ٹیکنالوجی مفت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

صدقہ جاریہ (صدقہ جاریہ) کا بہترین موقع۔ ماہانہ (یا ایک بار) ڈونر کے طور پر اپنی آخرت میں سرمایہ کاری کریں۔

مزيد جانیے
ماہانہ عطیات ہمیں فنڈ ریزنگ پر کم توجہ دینے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔.