يا ايها الذين امنوا اركعوا واسجدوا واعبدوا ربكم وافعلوا الخير لعلكم تفلحون ۩ ٧٧
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱرْكَعُوا۟ وَٱسْجُدُوا۟ وَٱعْبُدُوا۟ رَبَّكُمْ وَٱفْعَلُوا۟ ٱلْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ۩ ٧٧
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
ارْكَعُوْا
وَاسْجُدُوْا
وَاعْبُدُوْا
رَبَّكُمْ
وَافْعَلُوا
الْخَیْرَ
لَعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
۟
3
سورہ حج کو دو سجدوں کی فضلیت حاصل ہے ٭٭

اس دوسرے سجدے کے بارے میں دو قول ہیں۔ پہلے سجدے کی آیت کے موقعہ پر ہم نے وہ حدیث بیان کر دی ہے جس میں ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا «فُضِّلَتْ سُورَة الْحَجّ بِسَجْدَتَيْنِ فَمَنْ لَمْ يَسْجُدهُمَا فَلَا يَقْرَأهُمَا» سورۃ الحج کو دو سجدوں سے فضیلت دی گئی جو یہ سجدے نہ کرے وہ یہ پڑھے ہی نہیں ۔ [سنن ترمذي:578،قال الشيخ الألباني:ضعیف] ‏ پس رکوع سجدہ عبادت اور بھلائی کا حکم کرکے فرماتا ہے۔

صفحہ نمبر5673