الزمر 39:72 قيل ادخلوا ابواب جهنم خالدين فيها فبيس مثوى المتكبرين ٧٢
قِیْلَ
ادْخُلُوْۤا
اَبْوَابَ
جَهَنَّمَ
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا ۚ
فَبِئْسَ
مَثْوَی
الْمُتَكَبِّرِیْنَ
۟
کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ، اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے پس کیسا برا ٹھکانا ہے تکبر کرنے والوں کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کی آخری منزل ٭٭…
بدنصیب منکرین حق، کفار کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ جانوروں کی طرح رسوائی، ذلت ڈانٹ ڈپٹ اور جھڑکی سے جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گے “۔ جیسے اور آیت «يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا» [52-الطور:13] میں «يُدَعُّونَ» کا لفظ ہے یعنی ” دھکے دیئے جائیں گے“ اور سخ
کفار کی آخری منزل ٭٭…
بدنصیب منکرین حق، کفار کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ جانوروں کی طرح رسوائی، ذلت ڈانٹ ڈپٹ اور جھڑکی سے جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گ