الزمر 39:68 ونفخ في الصور فصعق من في السماوات ومن في الارض الا من شاء الله ثم نفخ فيه اخرى فاذا هم قيام ينظرون ٦٨
وَنُفِخَ
فِی
الصُّوْرِ
فَصَعِقَ
مَنْ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
اِلَّا
مَنْ
شَآءَ
اللّٰهُ ؕ
ثُمَّ
نُفِخَ
فِیْهِ
اُخْرٰی
فَاِذَا
هُمْ
قِیَامٌ
یَّنْظُرُوْنَ
۟
اور صورپھونکاجائے گا تو آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب بے ہوش ہوکر گرپڑیں گے،مگر جس کو اللہ چاہےپھردوبارہ اس میں پھونکا جائے گا تو یکایک سب کے سب اُٹھ کر دیکھنے لگیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خواہ آسمان میں ہو خواہ زمین میں۔ مگر جسے اللہ چاہے۔
صور کی مشہور حدیث میں ہے کہ پھر باقی والوں کی روحیں قبض کی جائیں گی یہاں تک کہ سب سے آخر خود ملک
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خ