الزمر 39:61 وينجي الله الذين اتقوا بمفازتهم لا يمسهم السوء ولا هم يحزنون ٦١
وَیُنَجِّی
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
بِمَفَازَتِهِمْ ؗ
لَا
یَمَسُّهُمُ
السُّوْٓءُ
وَلَا
هُمْ
یَحْزَنُوْنَ
۟
اور جولوگ ڈرتے رہے، اللہ ان لوگوں کو کامیابی کے ساتھ نجات دے گا، اوران کو کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور نہ وہ غمگین ہوں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے ٭٭…
قیامت کے دن دو طرح کے لوگ ہوں گے۔ کالے منہ والے اور نورانی چہرے والے۔ تفرقہ اور اختلاف والوں کے چہرے تو سیاہ پڑ جائیں گے اور اہل سنت والجماعت کی خوبصورت شکلیں نورانی ہو جائیں گی۔ اللہ کے شریک ٹھہرانے والوں اس کی اولاد مقرر کرنے والوں کو دیکھے گا کہ ان کے جھوٹ اور بہ
مشرکین کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے ٭٭…
قیامت کے دن دو طرح کے لوگ ہوں گے۔ کالے منہ والے اور نورانی چہرے والے۔ تفرقہ اور اختلاف والوں کے چہرے تو سیاہ پڑ جائی