الزمر 39:6 خلقكم من نفس واحدة ثم جعل منها زوجها وانزل لكم من الانعام ثمانية ازواج يخلقكم في بطون امهاتكم خلقا من بعد خلق في ظلمات ثلاث ذالكم الله ربكم له الملك لا الاه الا هو فانى تصرفون ٦
خَلَقَكُمْ
مِّنْ
نَّفْسٍ
وَّاحِدَةٍ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنْهَا
زَوْجَهَا
وَاَنْزَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْاَنْعَامِ
ثَمٰنِیَةَ
اَزْوَاجٍ ؕ
یَخْلُقُكُمْ
فِیْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ
خَلْقًا
مِّنْ
بَعْدِ
خَلْقٍ
فِیْ
ظُلُمٰتٍ
ثَلٰثٍ ؕ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبُّكُمْ
لَهُ
الْمُلْكُ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
فَاَنّٰی
تُصْرَفُوْنَ
۟
اللہ نے تم کوایک جان سے پیدا کیا،پھر اس نے اسی سے اس کا جوڑا بنایااور اسی نے تمھارے لیے نرومادہ چوپایوں کی آٹھ قسمیں اُتاریں وہ تم کوتمھاری ماؤں کے پیٹ میں بناتا ہے، ایک خلقت کے بعد دوسری خلقت، تین تاریکیوں کے اندر یہی اللہ تمھارا رب ہےبادشاہی اسی کی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں سے پھیرے جاتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے انتظام کے ساتھ دن رات ایک دوسرے کے پیچھے برابر مسلسل چلے آ رہے ہیں۔ نہ وہ آگے بڑھ سکے نہ وہ پیچھے رہ سکے۔ سورج چاند کو اس نے مسخر کر رکھا ہے وہ اپنے دور
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے ان