اَوْ
تَقُوْلَ
حِیْنَ
تَرَی
الْعَذَابَ
لَوْ
اَنَّ
لِیْ
كَرَّةً
فَاَكُوْنَ
مِنَ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
یا عذاب کو دیکھ کر کوئی شخص یہ کہے کہ کاش، مجھے دنیا میں دوبارہ جانا ہو تو میں نیک بندوں میں سے ہوجاؤں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں ک
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفو