الزمر 39:56 ان تقول نفس يا حسرتا على ما فرطت في جنب الله وان كنت لمن الساخرين ٥٦
اَنْ
تَقُوْلَ
نَفْسٌ
یّٰحَسْرَتٰی
عَلٰی
مَا
فَرَّطْتُ
فِیْ
جَنْۢبِ
اللّٰهِ
وَاِنْ
كُنْتُ
لَمِنَ
السّٰخِرِیْنَ
۟ۙ
کہیں کوئی شخص یہ کہے کہ افسوس میری کوتاہی پر جو میں نے خداکی جناب میں کی ،اور میں تو مذاق اُڑانے والوں میں شامل رہا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں ک
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفو