الزمر 39:5 خلق السماوات والارض بالحق يكور الليل على النهار ويكور النهار على الليل وسخر الشمس والقمر كل يجري لاجل مسمى الا هو العزيز الغفار ٥
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ ۚ
یُكَوِّرُ
الَّیْلَ
عَلَی
النَّهَارِ
وَیُكَوِّرُ
النَّهَارَ
عَلَی
الَّیْلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ؕ
كُلٌّ
یَّجْرِیْ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّی ؕ
اَلَا
هُوَ
الْعَزِیْزُ
الْغَفَّارُ
۟
اس نے آسمانوں اور زمین کوحق کے ساتھ پیدا کیاوہ رات کو دن پرلپیٹتا ہے اور دن کو رات پرلپیٹتا ہےاور اس نے سورج اور چاند کومسخر کررکھا ہےہر ایک ٹھہری ہوئی مدت پر چلتا ہے سن لو کہ وہ زبردست ہے، بخشنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے انتظام کے ساتھ دن رات ایک دوسرے کے پیچھے برابر مسلسل چلے آ رہے ہیں۔ نہ وہ آگے بڑھ سکے نہ وہ پیچھے رہ سکے۔ سورج چاند کو اس نے مسخر کر رکھا ہے وہ اپنے دور
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے ان