اَمِ
اتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
شُفَعَآءَ ؕ
قُلْ
اَوَلَوْ
كَانُوْا
لَا
یَمْلِكُوْنَ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یَعْقِلُوْنَ
۟
کیا انھوں نے اللہ کو چھوڑکر دوسروں کو سفارشی بنا رکھا ہے کہو، اگرچہ وہ نہ کچھ اختیار رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ حجت اور دراصل انہیں نہ کچھ اختیار ہے نہ عقل و شعور۔ نہ ان کی آنکھیں نہ ان کے کان، وہ تو پتھر اور جمادات ہیں جو حیوانوں میں درجہا بدتر ہیں “۔
اس لیے
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ