اَللّٰهُ
یَتَوَفَّی
الْاَنْفُسَ
حِیْنَ
مَوْتِهَا
وَالَّتِیْ
لَمْ
تَمُتْ
فِیْ
مَنَامِهَا ۚ
فَیُمْسِكُ
الَّتِیْ
قَضٰی
عَلَیْهَا
الْمَوْتَ
وَیُرْسِلُ
الْاُخْرٰۤی
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّتَفَكَّرُوْنَ
۟
اللہ ہی وفات دیتا ہے جانوں کو ان کی موت کے وقت، اور جن کی موت نہیں آئی ان کے سونے کے وقتپھر وہ ان کو روک لیتا ہے جن کی موت کافیصلہ کرچکا ہے اور دوسروں کو ایک وقت مقرر تک کے لیے رِہا کردیتا ہے بے شک اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو غور کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نیند اور موت کے وقت ارواح کا قبض کرنا ٭٭…
اللہ تعالیٰ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر اس قرآن کو سچائی اور راستی کے ساتھ تمام جن و انس کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے “۔ اس کے فرمان کو مان کر راہ راست حاصل کرنے والے اپنا ہی نفع کریں گے اور اس کے ہ
نیند اور موت کے وقت ارواح کا قبض کرنا ٭٭…
اللہ تعالیٰ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر اس قرآن کو