الزمر 39:41 انا انزلنا عليك الكتاب للناس بالحق فمن اهتدى فلنفسه ومن ضل فانما يضل عليها وما انت عليهم بوكيل ٤١
اِنَّاۤ
اَنْزَلْنَا
عَلَیْكَ
الْكِتٰبَ
لِلنَّاسِ
بِالْحَقِّ ۚ
فَمَنِ
اهْتَدٰی
فَلِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
یَضِلُّ
عَلَیْهَا ۚ
وَمَاۤ
اَنْتَ
عَلَیْهِمْ
بِوَكِیْلٍ
۟۠
ہم نے لوگوں کی ہدایت کے لیے یہ کتاب تم پر حق کے ساتھ اُتاری ہے پس جوشخص ہدایت حاصل کرے گا وہ اپنے ہی لیے حاصل کرے گااورجو شخص بے راہ ہوگا تو اس کا بے راہ ہونا اسی پر پڑے گااور تم ان کے اوپر ذمہ دار نہیں ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیند اور موت کے وقت ارواح کا قبض کرنا ٭٭…
اللہ تعالیٰ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر اس قرآن کو سچائی اور راستی کے ساتھ تمام جن و انس کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے “۔ اس کے فرمان کو مان کر راہ راست حاصل کرنے والے اپنا ہی نفع کریں گے اور اس کے ہ
نیند اور موت کے وقت ارواح کا قبض کرنا ٭٭…
اللہ تعالیٰ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر اس قرآن کو