سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
039

الزمر 39:4 لو اراد الله ان يتخذ ولدا لاصطفى مما يخلق ما يشاء سبحانه هو الله الواحد القهار ٤

39:4
لَوْ
اَرَادَ
اللّٰهُ
اَنْ
یَّتَّخِذَ
وَلَدًا
لَّاصْطَفٰی
مِمَّا
یَخْلُقُ
مَا
یَشَآءُ ۙ
سُبْحٰنَهٗ ؕ
هُوَ
اللّٰهُ
الْوَاحِدُ
الْقَهَّارُ
۟
اگر اللہ چاہتا کہ وہ بیٹا بنائے تواپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا چن لیتا،وہ پاک ہےوہ اللہ ہے، اکیلا،سب پرغالب
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ الزمر:

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نفلی روزے اس طرح پے درپے رکھے چلے جاتے کہ ہم خیال کرتیں کہ آپ اب چھوڑیں گے ہی نہیں اور ایسا بھی ہوتا کہ نہ رکھتے یہاں تک کہ ہم سمجھ لیتیں کہ اب رکھیں گے ہی نہیں اور ہر رات آپ سورۃ بقرہ اور سورۃ زمر کی تلاوت کر لیا کرتے۔ (س

…
تفسیر سورۃ الزمر:

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نفلی روزے اس طرح پے درپے رکھے چلے جاتے کہ ہم خیال کرتیں کہ آپ اب چھوڑیں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 39, صفحہ 458, جوز 23

1. یہ کتاب اللہ کی طرف سے اُتاری گئی ہے جو زبردست ہے، حکمت والا ہے 2. بے شک ہم نے یہ کتاب تمھاری طرف حق کے ساتھ اتاری ہے ، پس تم اللہ ہی کی عبادت کرو، اسی کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے 3. آگاہ ،دینِ خالص صرف اللہ کے لیے ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا دوسرے حمایتی بنا رکھے ہیں ، کہ ہم تو ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ہم کو خدا سے قریب کردیں بے شک اللہ ان کے درمیان اس بات کا فیصلہ کردے گا جس میں وہ اختلاف کررہے ہیں اللہ ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا،حق کو نہ ماننے والا ہو 4. اگر اللہ چاہتا کہ وہ بیٹا بنائے تواپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا چن لیتا،وہ پاک ہےوہ اللہ ہے، اکیلا،سب پرغالب 5. اس نے آسمانوں اور زمین کوحق کے ساتھ پیدا کیاوہ رات کو دن پرلپیٹتا ہے اور دن کو رات پرلپیٹتا ہےاور اس نے سورج اور چاند کومسخر کررکھا ہےہر ایک ٹھہری ہوئی مدت پر چلتا ہے سن لو کہ وہ زبردست ہے، بخشنے والا ہے 6. اللہ نے تم کوایک جان سے پیدا کیا،پھر اس نے اسی سے اس کا جوڑا بنایااور اسی نے تمھارے لیے نرومادہ چوپایوں کی آٹھ قسمیں اُتاریں وہ تم کوتمھاری ماؤں کے پیٹ میں بناتا ہے، ایک خلقت کے بعد دوسری خلقت، تین تاریکیوں کے اندر یہی اللہ تمھارا رب ہےبادشاہی اسی کی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں سے پھیرے جاتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔