اَللّٰهُ
نَزَّلَ
اَحْسَنَ
الْحَدِیْثِ
كِتٰبًا
مُّتَشَابِهًا
مَّثَانِیَ ۖۗ
تَقْشَعِرُّ
مِنْهُ
جُلُوْدُ
الَّذِیْنَ
یَخْشَوْنَ
رَبَّهُمْ ۚ
ثُمَّ
تَلِیْنُ
جُلُوْدُهُمْ
وَقُلُوْبُهُمْ
اِلٰی
ذِكْرِ
اللّٰهِ ؕ
ذٰلِكَ
هُدَی
اللّٰهِ
یَهْدِیْ
بِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَمَنْ
یُّضْلِلِ
اللّٰهُ
فَمَا
لَهٗ
مِنْ
هَادٍ
۟
اللہ نے بہترین کلام اتارا ہےایک ایسی کتاب آپس میں ملتی جلتی،بار بار دہرائی ہوئی،اس سے ان لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں جو اپنے رب سے ڈرنے والے ہیں پھر ان کے بدن اور ان کے دل نرم ہوکر اللہ کی یاد کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں یہ اللہ کی ہدایت ہےاس سے وہ ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہےاور جس کو اللہ گمراہ کردے تو اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم کی تاثیر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اس کتاب قرآن کریم کی تعریف میں فرماتا ہے کہ ” اس بہترین کتاب کو اس نے نازل فرمایا ہے جو سب کی سب متشابہ ہیں اور جس کی آیتیں مکرر ہیں تاکہ فہم سے قریب تر ہو جائے “۔
ایک آیت دوسری کے مشابہ اور ایک حرف دوسرے سے ملتا جلتا۔ اس سورت کی آیتیں اس سورت سے اور اس کی اس س
قرآن حکیم کی تاثیر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اس کتاب قرآن کریم کی تعریف میں فرماتا ہے کہ ” اس بہترین کتاب کو اس نے نازل فرمایا ہے جو سب کی سب متشابہ ہیں اور