سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
039

الزمر 39:22 افمن شرح الله صدره للاسلام فهو على نور من ربه فويل للقاسية قلوبهم من ذكر الله اولايك في ضلال مبين ٢٢

39:22
اَفَمَنْ
شَرَحَ
اللّٰهُ
صَدْرَهٗ
لِلْاِسْلَامِ
فَهُوَ
عَلٰی
نُوْرٍ
مِّنْ
رَّبِّهٖ ؕ
فَوَیْلٌ
لِّلْقٰسِیَةِ
قُلُوْبُهُمْ
مِّنْ
ذِكْرِ
اللّٰهِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ نے اسلام کے لیے کھول دیا، پس وہ اپنے رب کی طرف سے ایک روشنی پر ہےتو خرابی ہے ان کے لیے جن کے دل اللہ کی نصیحت کے معاملہ میں سخت ہوگئے یہ لوگ کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

زندگی کی بہترین مثال ٭٭

زمین میں جو پانی ہے وہ درحقیقت آسمان سے اترا ہے۔ جیسے فرمان ہے کہ «وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا» ‏ [25-الفرقان:48] ‏ ” ہم آسمان سے پانی اتارتے ہیں یہ پانی زمین پی لیتی ہے اور اندر ہی اندر وہ

…
زندگی کی بہترین مثال ٭٭

زمین میں جو پانی ہے وہ درحقیقت آسمان سے اترا ہے۔ جیسے فرمان ہے کہ «وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 39, صفحہ 461, جوز 23

22. کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ نے اسلام کے لیے کھول دیا، پس وہ اپنے رب کی طرف سے ایک روشنی پر ہےتو خرابی ہے ان کے لیے جن کے دل اللہ کی نصیحت کے معاملہ میں سخت ہوگئے یہ لوگ کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں 23. اللہ نے بہترین کلام اتارا ہےایک ایسی کتاب آپس میں ملتی جلتی،بار بار دہرائی ہوئی،اس سے ان لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں جو اپنے رب سے ڈرنے والے ہیں پھر ان کے بدن اور ان کے دل نرم ہوکر اللہ کی یاد کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں یہ اللہ کی ہدایت ہےاس سے وہ ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہےاور جس کو اللہ گمراہ کردے تو اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں 24. کیا وہ شخص جو قیامت کے دن اپنے چہرے کو برے عذاب کی سپربنائے گا، اور ظالموں سے کہا جائے گا کہ چکھو مزہ اس کمائی کا جو تم کرتے تھے 25. ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا تو ان پر عذاب وہاں سے آگیا جدھر سے ان کا خیال بھی نہ تھا 26. تو اللہ نے ان کو دنیا کی زندگی میں رسوائی کامزہ چکھایا اور آخرت کاعذاب اور بھی بڑا ہے، کاش یہ لوگ جانتے 27. اور ہم نے اس قرآن میں ہر قسم کی مثاليں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں 28. یہ عربی قرآن ہے، اس میں کوئی ٹیڑھ نہیں ، تاکہ لوگ ڈریں 29. اللہ مثال بیان کرتا ہے ایک شخص کی جس کی ملکیت میں کئی ضدی آقا شریک ہیں اور دوسراشخص پورا کا پورا ایک ہی آقا کا غلام ہےکیا ان دونوں کا حال یکساں ہوگا سب تعریف اللہ کے لیے ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 30. تم کو بھی مرنا ہے اور وہ بھی مرنے والے ہیں 31. پھر تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرو گے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔