الزمر 39:15 فاعبدوا ما شيتم من دونه قل ان الخاسرين الذين خسروا انفسهم واهليهم يوم القيامة الا ذالك هو الخسران المبين ١٥
فَاعْبُدُوْا
مَا
شِئْتُمْ
مِّنْ
دُوْنِهٖ ؕ
قُلْ
اِنَّ
الْخٰسِرِیْنَ
الَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
وَاَهْلِیْهِمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
اَلَا
ذٰلِكَ
هُوَ
الْخُسْرَانُ
الْمُبِیْنُ
۟
پس تم اس کے سوا جس کی چاہے عبادت کروکہو کہ اصلی گھاٹے والے تو وہ ہیں ،جنھوں نے اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو قیامت کے دن گھاٹے میں ڈالاسن لو یہی کھلا ہوا گھاٹا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانوں کے لئے قیامت کے دن کا عذاب ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” لوگوں میں اعلان کر دو کہ باوجودیکہ میں اللہ کا رسول ہوں، لیکن عذاب الٰہی سے بے خوف نہیں ہوں۔ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو قیامت کے دن کے عذاب سے میں بھی بچ نہیں سکتا تو دوسرے لوگوں کو تو رب کی نافرمانی سے بہت زیادہ اجتناب کرنا چاہیئے۔ تم
نافرمانوں کے لئے قیامت کے دن کا عذاب ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” لوگوں میں اعلان کر دو کہ باوجودیکہ میں اللہ کا رسول ہوں، لیکن عذاب الٰہی سے بے خوف نہیں ہوں۔ ا