الزخرف 43:86 ولا يملك الذين يدعون من دونه الشفاعة الا من شهد بالحق وهم يعلمون ٨٦
صفحہ 495 · پارہ 25
وَلَا
یَمْلِكُ
الَّذِیْنَ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِهِ
الشَّفَاعَةَ
اِلَّا
مَنْ
شَهِدَ
بِالْحَقِّ
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور اللہ کے سوا جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ سفارش کا اختیار نہیں رکھتے، مگر وہ جو حق کی گواہی دیں گے اور وہ جانتے ہوں گے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ» [6-الأنعام:3] ” زمین و آسمان میں اللہ وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کو اور تمہارے ہر ہر عمل کو جانتا ہے “۔
وہ سب کا خالق و مالک سب کو
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا