سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
43:85
وتبارك الذي له ملك السماوات والارض وما بينهما وعنده علم الساعة واليه ترجعون ٨٥
وَتَبَارَكَ ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَعِندَهُۥ عِلْمُ ٱلسَّاعَةِ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٨٥
وَتَبٰرَكَ
الَّذِیْ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ۚ
وَعِنْدَهٗ
عِلْمُ
السَّاعَةِ ۚ
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
بہت بالا و برتر ہے وہ جس کے قبضے میں زمین اور آسمانوں اور ہر اُس چیز کی بادشاہی ہے جو زمین و آسمان کے درمیان پائی جاتی ہے۔
1
اور وہی قیامت کی گھڑی کا علم رکھتا ہے، اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:86
ولا يملك الذين يدعون من دونه الشفاعة الا من شهد بالحق وهم يعلمون ٨٦
وَلَا يَمْلِكُ ٱلَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ ٱلشَّفَـٰعَةَ إِلَّا مَن شَهِدَ بِٱلْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ٨٦
وَلَا
یَمْلِكُ
الَّذِیْنَ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِهِ
الشَّفَاعَةَ
اِلَّا
مَنْ
شَهِدَ
بِالْحَقِّ
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اُس کو چھوڑ کر یہ لوگ جنہیں پکارتے ہیں وہ کسی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، اِلّا یہ کہ کوئی علم کی بنا پر حق کی شہادت دے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:87
ولين سالتهم من خلقهم ليقولن الله فانى يوفكون ٨٧
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَهُمْ لَيَقُولُنَّ ٱللَّهُ ۖ فَأَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ ٨٧
وَلَىِٕنْ
سَاَلْتَهُمْ
مَّنْ
خَلَقَهُمْ
لَیَقُوْلُنَّ
اللّٰهُ
فَاَنّٰی
یُؤْفَكُوْنَ
۟ۙ
اور اگر تم اِن سے پوچھو کہ اِنہیں کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ اللہ نے۔
1
پھر کہاں سے یہ دھوکا کھا رہے ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:88
وقيله يا رب ان هاولاء قوم لا يومنون ٨٨
وَقِيلِهِۦ يَـٰرَبِّ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ قَوْمٌۭ لَّا يُؤْمِنُونَ ٨٨
وَقِیْلِهٖ
یٰرَبِّ
اِنَّ
هٰۤؤُلَآءِ
قَوْمٌ
لَّا
یُؤْمِنُوْنَ
۟ۘ
قسم ہے رسُول ؐ کے اِس قول کی کہ اے ربّ ، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:89
فاصفح عنهم وقل سلام فسوف يعلمون ٨٩
فَٱصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلَـٰمٌۭ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ٨٩
فَاصْفَحْ
عَنْهُمْ
وَقُلْ
سَلٰمٌ ؕ
فَسَوْفَ
یَعْلَمُوْنَ
۟۠
اچھا، اے نبی ؐ ، اِن سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں
1
، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا