سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

043الزخرف 43:59 ان هو الا عبد انعمنا عليه وجعلناه مثلا لبني اسراييل ٥٩

43:59
اِنْ
هُوَ
اِلَّا
عَبْدٌ
اَنْعَمْنَا
عَلَیْهِ
وَجَعَلْنٰهُ
مَثَلًا
لِّبَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
۟ؕ
عیسیٰ تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے فضل فرمایا اور اس کو بنی اسرائيل کے لیے ایک مثال بنادیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” عیسیٰ علیہ السلام اللہ عزوجل کے بندوں میں سے ایک بندے تھے۔ جن پر نبوت و رسالت کا انعام باری تعالیٰ ہوا تھا اور انہیں اللہ کی قدرت کی نشانی بنا کر بنی اسرائیل کی طرف بھیجا گیا تھا تاکہ وہ جان لیں کہ اللہ جو چاہے اس پر قادر ہے “۔

پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” اگر ہم چاہتے تو تمہارے

…
باب

پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” عیسیٰ علیہ السلام اللہ عزوجل کے بندوں میں سے ایک بندے تھے۔ جن پر نبوت و رسالت کا انعام باری تعالیٰ ہوا تھا اور انہیں اللہ کی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 43, صفحہ 493, جوز 25

57. اور جب ابن مریم کی مثال دی گئی تو تمھاری قوم کے لوگ اس پر چلا اُٹھے 58. اور انھوں نے کہا کہ ہمارے معبود اچھے ہیں یا وہ یہ مثال وہ تم سے صرف جھگڑنے کے لیے بیان کرتے ہیں بلکہ یہ لوگ جھگڑالو ہیں 59. عیسیٰ تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے فضل فرمایا اور اس کو بنی اسرائيل کے لیے ایک مثال بنادیا 60. اور اگر ہم چاہیں تو تمھارے اندر سے فرشتے بنادیں جو زمین میں تمھارے جانشیں ہوں 61. اور بے شک عیسیٰ قیامت کا ایک نشان ہیں ، تو تم اس میں شک نہ کرو اور میری پیروی کرویہی سیدھا راستہ ہے 62. اور شیطان تم کو اس سے روکنے نہ پائے، بے شک وہ تمھارا کھلاہوا دشمن ہے 63. اور جب عیسیٰ کھلی ہوئی نشانیوں کے ساتھ آیا، اس نے کہا کہ میں تمھارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں اورتاکہ میں تم پر واضح کردوں بعض باتیں جن میں تم اختلاف کررہے ہو پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو 64. بے شک اللہ ہی میرا رب ہے اور تمھارا رب بھی، تو تم اسی کی عبادت کرو، یہی سیدھا راستہ ہے 65. پھر گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا پس تباہی ہے ان لوگوں کے لیے جنھوں نے ظلم کیا، ایک دردناک دن کے عذاب سے 66. یہ لوگ بس قیامت کاانتظار کررہے ہیں کہ وہ ان پر اچانک آپڑے اور ان کو خبر بھی نہ ہو 67. تمام دوست اس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے، بجز ڈرنے والوں کے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔