سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
43:3
انا جعلناه قرانا عربيا لعلكم تعقلون ٣
إِنَّا جَعَلْنَـٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّۭا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ٣
اِنَّا
جَعَلْنٰهُ
قُرْءٰنًا
عَرَبِیًّا
لَّعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟ۚ
کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:4
وانه في ام الكتاب لدينا لعلي حكيم ٤
وَإِنَّهُۥ فِىٓ أُمِّ ٱلْكِتَـٰبِ لَدَيْنَا لَعَلِىٌّ حَكِيمٌ ٤
وَاِنَّهٗ
فِیْۤ
اُمِّ
الْكِتٰبِ
لَدَیْنَا
لَعَلِیٌّ
حَكِیْمٌ
۟ؕ
اور درحقیقت یہ اُمّ الکتاب میں ثبت ہے ،
1
ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:5
افنضرب عنكم الذكر صفحا ان كنتم قوما مسرفين ٥
أَفَنَضْرِبُ عَنكُمُ ٱلذِّكْرَ صَفْحًا أَن كُنتُمْ قَوْمًۭا مُّسْرِفِينَ ٥
اَفَنَضْرِبُ
عَنْكُمُ
الذِّكْرَ
صَفْحًا
اَنْ
كُنْتُمْ
قَوْمًا
مُّسْرِفِیْنَ
۟
اب کیا ہم تم سے بےزار ہو کر یہ درسِ نصیحت تمہارے ہاں بھیجنا چھوڑ دیں صرف اِس لیے کہ تم حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو؟
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:6
وكم ارسلنا من نبي في الاولين ٦
وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِن نَّبِىٍّۢ فِى ٱلْأَوَّلِينَ ٦
وَكَمْ
اَرْسَلْنَا
مِنْ
نَّبِیٍّ
فِی
الْاَوَّلِیْنَ
۟
پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:7
وما ياتيهم من نبي الا كانوا به يستهزيون ٧
وَمَا يَأْتِيهِم مِّن نَّبِىٍّ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ٧
وَمَا
یَاْتِیْهِمْ
مِّنْ
نَّبِیٍّ
اِلَّا
كَانُوْا
بِهٖ
یَسْتَهْزِءُوْنَ
۟
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی نبی اُن کے ہاں آیا ہو اور انہوں نے اُس کا مذاق نہ اُڑایا ہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:8
فاهلكنا اشد منهم بطشا ومضى مثل الاولين ٨
فَأَهْلَكْنَآ أَشَدَّ مِنْهُم بَطْشًۭا وَمَضَىٰ مَثَلُ ٱلْأَوَّلِينَ ٨
فَاَهْلَكْنَاۤ
اَشَدَّ
مِنْهُمْ
بَطْشًا
وَّمَضٰی
مَثَلُ
الْاَوَّلِیْنَ
۟
پھر جو لوگ اِن سے بدرجہا زیادہ طاقتور تھے اُنہیں ہم نے ہلاک کر دیا ، پچھلی قوموں کی مثالیں گزر چکی ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:9
ولين سالتهم من خلق السماوات والارض ليقولن خلقهن العزيز العليم ٩
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ خَلَقَهُنَّ ٱلْعَزِيزُ ٱلْعَلِيمُ ٩
وَلَىِٕنْ
سَاَلْتَهُمْ
مَّنْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
لَیَقُوْلُنَّ
خَلَقَهُنَّ
الْعَزِیْزُ
الْعَلِیْمُ
۟ۙ
اگر تم اِن لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اُسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:10
الذي جعل لكم الارض مهدا وجعل لكم فيها سبلا لعلكم تهتدون ١٠
ٱلَّذِى جَعَلَ لَكُمُ ٱلْأَرْضَ مَهْدًۭا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًۭا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ١٠
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
مَهْدًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
فِیْهَا
سُبُلًا
لَّعَلَّكُمْ
تَهْتَدُوْنَ
۟ۚ
وہی نا جس نے تمہارے لیے اس زمین کو گہوارہ بنایا
1
اور اس میں تمہاری خاطر راستے بنادیے
2
تاکہ تم لوگ اپنی منزلِ مقصود کی راہ پا سکو۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:11
والذي نزل من السماء ماء بقدر فانشرنا به بلدة ميتا كذالك تخرجون ١١
وَٱلَّذِى نَزَّلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍۢ فَأَنشَرْنَا بِهِۦ بَلْدَةًۭ مَّيْتًۭا ۚ كَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ١١
وَالَّذِیْ
نَزَّلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
بِقَدَرٍ ۚ
فَاَنْشَرْنَا
بِهٖ
بَلْدَةً
مَّیْتًا ۚ
كَذٰلِكَ
تُخْرَجُوْنَ
۟
جس نے ایک خاص مقدار میں آسمان سے پانی اُتارا
1
اور اس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کو جِلا اُٹھایا، اِسی طرح ایک روز تم زمین سے برآمد کیے جاوٴ گے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
43:3
انا جعلناه قرانا عربيا لعلكم تعقلون ٣
إِنَّا جَعَلْنَـٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّۭا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ٣
اِنَّا
جَعَلْنٰهُ
قُرْءٰنًا
عَرَبِیًّا
لَّعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟ۚ
کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات