وَكَذٰلِكَ
مَاۤ
اَرْسَلْنَا
مِنْ
قَبْلِكَ
فِیْ
قَرْیَةٍ
مِّنْ
نَّذِیْرٍ
اِلَّا
قَالَ
مُتْرَفُوْهَاۤ ۙ
اِنَّا
وَجَدْنَاۤ
اٰبَآءَنَا
عَلٰۤی
اُمَّةٍ
وَّاِنَّا
عَلٰۤی
اٰثٰرِهِمْ
مُّقْتَدُوْنَ
۟
اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے جس بستی میں کوئی نذیر بھیجا تو اس کے خوش حال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقہ پرپایا ہے اور ہم ان کے پیچھے چلے جارہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
جو لوگ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرتے ہیں ان کا بے دلیل ہونا بیان فرمایا جا رہا ہے کہ ” کیا ہم نے ان کے اس شرک سے پہلے انہیں کوئی کتاب دے رکھی ہے؟ جس سے وہ سند لاتے ہوں۔ “ یعنی حقیقت میں ایسا نہیں جیسے فرمایا «اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَيْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ يُشْر
باب…
جو لوگ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرتے ہیں ان کا بے دلیل ہونا بیان فرمایا جا رہا ہے کہ ” کیا ہم نے ان کے اس شرک سے پہلے انہیں کوئی کتاب دے رکھی ہ