سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
52:24
۞ ويطوف عليهم غلمان لهم كانهم لولو مكنون ٢٤
۞ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌۭ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌۭ مَّكْنُونٌۭ ٢٤
وَیَطُوْفُ
عَلَیْهِمْ
غِلْمَانٌ
لَّهُمْ
كَاَنَّهُمْ
لُؤْلُؤٌ
مَّكْنُوْنٌ
۟
اور اُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کیلیے مخصوص ہوں گے،
1
ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:25
واقبل بعضهم على بعض يتساءلون ٢٥
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَسَآءَلُونَ ٢٥
وَاَقْبَلَ
بَعْضُهُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ
یَّتَسَآءَلُوْنَ
۟
یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:26
قالوا انا كنا قبل في اهلنا مشفقين ٢٦
قَالُوٓا۟ إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِىٓ أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ ٢٦
قَالُوْۤا
اِنَّا
كُنَّا
قَبْلُ
فِیْۤ
اَهْلِنَا
مُشْفِقِیْنَ
۟
یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھروالوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے،
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:27
فمن الله علينا ووقانا عذاب السموم ٢٧
فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ ٢٧
فَمَنَّ
اللّٰهُ
عَلَیْنَا
وَوَقٰىنَا
عَذَابَ
السَّمُوْمِ
۟
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ہوا
1
کے عذاب سے بچالیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:28
انا كنا من قبل ندعوه انه هو البر الرحيم ٢٨
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْبَرُّ ٱلرَّحِيمُ ٢٨
اِنَّا
كُنَّا
مِنْ
قَبْلُ
نَدْعُوْهُ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْبَرُّ
الرَّحِیْمُ
۟۠
ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:29
فذكر فما انت بنعمت ربك بكاهن ولا مجنون ٢٩
فَذَكِّرْ فَمَآ أَنتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍۢ وَلَا مَجْنُونٍ ٢٩
فَذَكِّرْ
فَمَاۤ
اَنْتَ
بِنِعْمَتِ
رَبِّكَ
بِكَاهِنٍ
وَّلَا
مَجْنُوْنٍ
۟ؕ
پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:30
ام يقولون شاعر نتربص به ريب المنون ٣٠
أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌۭ نَّتَرَبَّصُ بِهِۦ رَيْبَ ٱلْمَنُونِ ٣٠
اَمْ
یَقُوْلُوْنَ
شَاعِرٌ
نَّتَرَبَّصُ
بِهٖ
رَیْبَ
الْمَنُوْنِ
۟
کیا
1
یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کےحق میں گردشِ ایّام کا انتظار کر رہے ہیں؟
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:31
قل تربصوا فاني معكم من المتربصين ٣١
قُلْ تَرَبَّصُوا۟ فَإِنِّى مَعَكُم مِّنَ ٱلْمُتَرَبِّصِينَ ٣١
قُلْ
تَرَبَّصُوْا
فَاِنِّیْ
مَعَكُمْ
مِّنَ
الْمُتَرَبِّصِیْنَ
۟ؕ
ان سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
52:24
۞ ويطوف عليهم غلمان لهم كانهم لولو مكنون ٢٤
۞ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌۭ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌۭ مَّكْنُونٌۭ ٢٤
وَیَطُوْفُ
عَلَیْهِمْ
غِلْمَانٌ
لَّهُمْ
كَاَنَّهُمْ
لُؤْلُؤٌ
مَّكْنُوْنٌ
۟
اور اُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کیلیے مخصوص ہوں گے،
1
ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
تفاسیر
اسباق
تدبرات