اِنَّمَا
السَّبِیْلُ
عَلَی
الَّذِیْنَ
یَسْتَاْذِنُوْنَكَ
وَهُمْ
اَغْنِیَآءُ ۚ
رَضُوْا
بِاَنْ
یَّكُوْنُوْا
مَعَ
الْخَوَالِفِ ۙ
وَطَبَعَ
اللّٰهُ
عَلٰی
قُلُوْبِهِمْ
فَهُمْ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
الزام تو بس ان لوگوں پر ہے جو تم سے اجازت مانگتے ہیں حالاں کہ وہ مال دار ہیں وہ اس پر راضی ہوگئے کہ پیچھے رہنے والی عورتوں کے ساتھ رہ جائیں اور اللہ نے ان کے دلو ں پر مہر کردی، پس وہ نہیں جانتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عدم جہاد کے شرعی عذر ٭٭…
اس آیت میں ان شرعی عذروں کا بیان ہو رہا ہے جن کے ہوتے ہوئے اگر کوئی شخص جہاد میں نہ جائے تو اس پر شرعی حرج نہیں۔
پس ان سببوں میں سے ایک قسم تو وہ ہے جو لازم ہوتی ہے کسی حالت میں انسان سے الگ نہیں ہوتیں جیسے پیدائشی کمزوری یا اندھا پن یا لنگڑا پن، کوئی لولا لنگڑا اپاہج بیمار ی
عدم جہاد کے شرعی عذر ٭٭…
اس آیت میں ان شرعی عذروں کا بیان ہو رہا ہے جن کے ہوتے ہوئے اگر کوئی شخص جہاد میں نہ جائے تو اس پر شرعی حرج نہیں۔
پس ان سببوں م