التوبة 9:90 وجاء المعذرون من الاعراب ليوذن لهم وقعد الذين كذبوا الله ورسوله سيصيب الذين كفروا منهم عذاب اليم ٩٠
وَجَآءَ
الْمُعَذِّرُوْنَ
مِنَ
الْاَعْرَابِ
لِیُؤْذَنَ
لَهُمْ
وَقَعَدَ
الَّذِیْنَ
كَذَبُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ؕ
سَیُصِیْبُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
بدوی عربوں میں سے بھی بہانہ کرنے والے آئے کہ انھیں اجازت مل جائے اور جو اللہ اور اس کے رسول سے جھوٹ بولے، وہ بیٹھ رہے ان میں سے جنھوں نے انکار کیا ان کو ایک درد ناک عذاب پکڑے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد اور معذور لوگ ٭٭…
یہ بیان ان لوگوں کا ہے جو حقیقتاً کسی شرعی عذر کے باعث جہاد میں شامل نہ ہو سکتے تھے مدینہ کے اردگرد کے یہ لوگ آ آ کر اپنی کمزور ضعیفی، بےطاقتی بیان کر کے اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لیتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں واقعی معذور سمجھیں تو ا
جہاد اور معذور لوگ ٭٭…
یہ بیان ان لوگوں کا ہے جو حقیقتاً کسی شرعی عذر کے باعث جہاد میں شامل نہ ہو سکتے تھے مدینہ کے اردگرد کے یہ لوگ آ آ کر اپنی کمزور ض