التوبة 9:86 واذا انزلت سورة ان امنوا بالله وجاهدوا مع رسوله استاذنك اولو الطول منهم وقالوا ذرنا نكن مع القاعدين ٨٦
وَاِذَاۤ
اُنْزِلَتْ
سُوْرَةٌ
اَنْ
اٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَجَاهِدُوْا
مَعَ
رَسُوْلِهِ
اسْتَاْذَنَكَ
اُولُوا
الطَّوْلِ
مِنْهُمْ
وَقَالُوْا
ذَرْنَا
نَكُنْ
مَّعَ
الْقٰعِدِیْنَ
۟
اور جب کوئی سورہ اترتی ہے کہ اللہ پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول کے ساتھ جہاد کرو تو ان کے مقدور والے تم سے رخصت مانگنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو چھوڑ دیجيے کہ ہم یہاں ٹھہرنے والوں کے ساتھ رہ جائیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ان لوگوں کی برائی بیان ہو رہی ہے جو وسعت، طاقت، قوت ہوتے ہوئے جہاد کے لیے نہیں نکلتے جی چرا جاتے ہیں اور حکم الہٰی سن کر پھر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ آ کر اپنے رک رہنے کی اجازت چاہتے ہیں۔
ان کی بے حمیتی تو دیکھو کہ یہ عورتوں جیسے ہو گئے۔ لشکر چلے گئے یہ نامرد زنانے عورتوں کی ط
باب…
ان لوگوں کی برائی بیان ہو رہی ہے جو وسعت، طاقت، قوت ہوتے ہوئے جہاد کے لیے نہیں نکلتے جی چرا جاتے ہیں اور حکم الہٰی سن کر پھر بھی رسول اللہ صلی الل