التوبة 9:81 فرح المخلفون بمقعدهم خلاف رسول الله وكرهوا ان يجاهدوا باموالهم وانفسهم في سبيل الله وقالوا لا تنفروا في الحر قل نار جهنم اشد حرا لو كانوا يفقهون ٨١
فَرِحَ
الْمُخَلَّفُوْنَ
بِمَقْعَدِهِمْ
خِلٰفَ
رَسُوْلِ
اللّٰهِ
وَكَرِهُوْۤا
اَنْ
یُّجَاهِدُوْا
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَقَالُوْا
لَا
تَنْفِرُوْا
فِی
الْحَرِّ ؕ
قُلْ
نَارُ
جَهَنَّمَ
اَشَدُّ
حَرًّا ؕ
لَوْ
كَانُوْا
یَفْقَهُوْنَ
۟
پیچھے رہ جانے والے اللہ کے رسول سے پیچھے بیٹھ رہنے پر بہت خوش ہوئے اور ان کو گراں گزرا کہ وہ اپنے مال اور جان سے اللہ کی راہ میں جہاد کریں اور انھوں نے کہا کہ گرمی میں نہ نکلو کہہ دو کہ دوزخ کی آگ اس سے زیادہ گرم ہے، کاش انھیں سمجھ ہوتی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی آگ کالی ہے ٭٭…
جو لوگ غزوہ تبوک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہیں گئے تھے اور گھروں میں ہی بیٹھنے پر اکڑ رہے تھے، جنہیں اللہ کی راہ میں مال و جان سے جہاد کرنا مشکل معلوم ہوتا تھا، جنہوں نے ایک دوسرے کے کان بھرے تھے کہ اس گرمی میں کہاں نکلو گے؟ ایک طرف پھر پکے ہوئے ہیں سائے بڑھے ہو
جہنم کی آگ کالی ہے ٭٭…
جو لوگ غزوہ تبوک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہیں گئے تھے اور گھروں میں ہی بیٹھنے پر اکڑ رہے تھے، جنہیں اللہ کی راہ