التوبة 9:72 وعد الله المومنين والمومنات جنات تجري من تحتها الانهار خالدين فيها ومساكن طيبة في جنات عدن ورضوان من الله اكبر ذالك هو الفوز العظيم ٧٢
وَعَدَ
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا
وَمَسٰكِنَ
طَیِّبَةً
فِیْ
جَنّٰتِ
عَدْنٍ ؕ
وَرِضْوَانٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
اَكْبَرُ ؕ
ذٰلِكَ
هُوَ
الْفَوْزُ
الْعَظِیْمُ
۟۠
مومن مردوں اور مومن عورتوں سے اللہ کا وعدہ ہے باغوں کا کہ ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وعدہ ہے، ستھرے مکانوں کا ہمیشگی کے باغوں میں اور اللہ کی رضامندی جو سب سے بڑھ کر ہے یہی بڑی کامیابی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومنوں کو نیکی کے انعامات ٭٭…
مومنوں کی ان نیکیوں پر جو اجر و ثواب انہیں ملے گا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ابدی نعمتیں، ہمیشگی کی راحتیں، باقی رہنے والی جنتیں، جہاں قدم قدم پر خوشگوار پانی کے چشمے ابل رہے ہیں جہاں بلند و بالاخوبصورت مزین صاف ستھرے آرائش و زیبائش والے محلات اور مکانات ہیں۔
نبی کریم صلی
مومنوں کو نیکی کے انعامات ٭٭…
مومنوں کی ان نیکیوں پر جو اجر و ثواب انہیں ملے گا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ابدی نعمتیں، ہمیشگی کی راحتیں، باقی رہنے والی جن