التوبة 9:66 لا تعتذروا قد كفرتم بعد ايمانكم ان نعف عن طايفة منكم نعذب طايفة بانهم كانوا مجرمين ٦٦
لَا
تَعْتَذِرُوْا
قَدْ
كَفَرْتُمْ
بَعْدَ
اِیْمَانِكُمْ ؕ
اِنْ
نَّعْفُ
عَنْ
طَآىِٕفَةٍ
مِّنْكُمْ
نُعَذِّبْ
طَآىِٕفَةًۢ
بِاَنَّهُمْ
كَانُوْا
مُجْرِمِیْنَ
۟۠
بہانے مت بناؤ، تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا ہے اور ہم تم میں سے ایک گروہ کو معاف کردیں تو دوسرے گروہ کو تو ضرور سزا دیں گے کیوں کہ وہ مجرم ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمان باہم گفتگو میں محتاط رہا کریں ٭٭…
ایک منافق کہہ رہا تھا کہ ہمارے یہ قرآن خواں لوگ بڑے پیٹو، اور بڑے فضول اور بڑے بزدل ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب اس کا ذکر ہوا تو یہ عذر پیش کرتا ہوا آیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم تو یونہی وقت گزاری کے لیے ہنس بول رہے تھے، آپ صلی
مسلمان باہم گفتگو میں محتاط رہا کریں ٭٭…
ایک منافق کہہ رہا تھا کہ ہمارے یہ قرآن خواں لوگ بڑے پیٹو، اور بڑے فضول اور بڑے بزدل ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علی