التوبة 9:56 ويحلفون بالله انهم لمنكم وما هم منكم ولاكنهم قوم يفرقون ٥٦
وَیَحْلِفُوْنَ
بِاللّٰهِ
اِنَّهُمْ
لَمِنْكُمْ ؕ
وَمَا
هُمْ
مِّنْكُمْ
وَلٰكِنَّهُمْ
قَوْمٌ
یَّفْرَقُوْنَ
۟
Woh khuda ki kasam kha kha kar kehte hain ke hum tumhi mein se hain, halanke woh hargiz tum mein se nahin hain. Asal mein to woh aisey log hain jo tumse khauf-zadah(afraid) hain
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
جھوٹی قسمیں کھانے والوں کی حقیقت ٭٭…
ان کی تنگ دلی ان کی غیر مستقل مزاجی , ان کی سراسیمگی اور پریشانی گھبراہٹ اور بے اطمینانی کا یہ حال ہے کہ تمہارے پاس آ کر تمہارے دل میں گھر کرنے کے لیے اور تمہارے ہاتھوں سے بچنے کے لیے بڑی لمبی چوڑی زبردست قسمیں کھاتے ہیں کہ واللہ! ہم تمہارے ہیں ہم مسلمان ہیں حالانک
جھوٹی قسمیں کھانے والوں کی حقیقت ٭٭…
ان کی تنگ دلی ان کی غیر مستقل مزاجی , ان کی سراسیمگی اور پریشانی گھبراہٹ اور بے اطمینانی کا یہ حال ہے کہ تمہارے پاس