قُلْ
اَنْفِقُوْا
طَوْعًا
اَوْ
كَرْهًا
لَّنْ
یُّتَقَبَّلَ
مِنْكُمْ ؕ
اِنَّكُمْ
كُنْتُمْ
قَوْمًا
فٰسِقِیْنَ
۟
کہو، تم خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے، تم سے ہرگز قبول نہ کیا جائے گا بے شک تم نافرمان لوگ ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شہادت ملی تو جنت، بچ گئے تو غازی ٭٭…
مسلمانوں کے جہاد میں دو ہی انجام ہوتے ہیں اور دونوں ہر طرح اچھے ہیں۔ اگر شہادت ملی تو جنت اپنی ہے اور اگر فتح ملی تو غنیمت و اجر ہے۔ پس اے منافقو! تم جو ہماری بابت انتظار کر رہے ہو وہ انہی دو اچھائیوں میں سے ایک، ہے اور ہم جس بات کا انتظار تمہارے بارے میں کر رہے ہی
شہادت ملی تو جنت، بچ گئے تو غازی ٭٭…
مسلمانوں کے جہاد میں دو ہی انجام ہوتے ہیں اور دونوں ہر طرح اچھے ہیں۔ اگر شہادت ملی تو جنت اپنی ہے اور اگر فتح ملی ت