التوبة 9:44 لا يستاذنك الذين يومنون بالله واليوم الاخر ان يجاهدوا باموالهم وانفسهم والله عليم بالمتقين ٤٤
لَا
یَسْتَاْذِنُكَ
الَّذِیْنَ
یُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
اَنْ
یُّجَاهِدُوْا
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌۢ
بِالْمُتَّقِیْنَ
۟
جو لوگ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں ، وہ کبھی تم سے یہ درخواست نہ کریں گے کہ وہ اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد نہ کریں ، اور اللہ ڈرنے والوں کو خوب جانتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نہ ادھر کے نہ ادھر کے ٭٭…
سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کی اپنے محبوب سے کیسی پیار بھری باتیں ہو رہی ہیں، سخت بات سنانے سے پہلے ہی معافی کا اعلان سنایا جا رہا ہے کہ اس کے بعد رخصت دینے کا عہد بھی سورۃ النور میں سونپ دیا جاتا ہے۔
اور ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے «فَإِذَا اسْتَأْذَنُوكَ لِبَعْضِ شَأْنِهِمْ فَأ
نہ ادھر کے نہ ادھر کے ٭٭…
سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کی اپنے محبوب سے کیسی پیار بھری باتیں ہو رہی ہیں، سخت بات سنانے سے پہلے ہی معافی کا اعلان سنایا جا رہا