قُلْ
اِنْ
كَانَ
اٰبَآؤُكُمْ
وَاَبْنَآؤُكُمْ
وَاِخْوَانُكُمْ
وَاَزْوَاجُكُمْ
وَعَشِیْرَتُكُمْ
وَاَمْوَالُ
قْتَرَفْتُمُوْهَا
وَتِجَارَةٌ
تَخْشَوْنَ
كَسَادَهَا
وَمَسٰكِنُ
تَرْضَوْنَهَاۤ
اَحَبَّ
اِلَیْكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَجِهَادٍ
فِیْ
سَبِیْلِهٖ
فَتَرَبَّصُوْا
حَتّٰی
یَاْتِیَ
اللّٰهُ
بِاَمْرِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟۠
کہو کہ اگر تمھارے باپ اور تمھارے لڑکے اور تمھارے بھائی اور تمھاری بیویاں اور تمھارا خاندان اور وہ مال جو تم نے کمائے ہیں اور وہ تجارت جس کے بند ہونے سے تم ڈرتے ہو اور وہ گھر جن کو تم پسند کرتے ہو، یہ سب تم کو اللہ اور اس کے رسول اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ محبوب ہیں تو انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم بھیج دے اور اللہ نافرمان لوگوں کو راستہ نہیں دیتا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر کو اسلام پر پسند کریں۔
اور آیت میں ہے «لاَّ تَجِدُ قَوْماً يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ» [58المجادلة:22] اللہ پر اور قیامت پر ایمان لانے والوں کو تو ہ
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر