فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَقُلْ
حَسْبِیَ
اللّٰهُ ۖۗؗ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ؕ
عَلَیْهِ
تَوَكَّلْتُ
وَهُوَ
رَبُّ
الْعَرْشِ
الْعَظِیْمِ
۟۠
پھر بھی اگر وہ منہ پھیریں تو کہہ دو کہ اللہ میرے ليے کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہی مالک ہے عرش عظیم کا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
منحرفینِ شریعت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیزار ہو جائیں ٭٭…
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سب سے آخری آیت قرآن کی یہی ہے۔ [مسند احمد:117/5:ضعیف]
مروی ہے کہ جب خلافت صدیقی میں قرآن کو جمع کیا گیا تو کاتبوں کو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ لکھواتے تھے، جب اس سے پہلے کی آیت «…لاَّ يَفْقَهُ
منحرفینِ شریعت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیزار ہو جائیں ٭٭…
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سب سے آخری آیت قرآن کی یہی ہے۔ [مسند احمد:117/5:ضع